- الإعلانات -

Browsing Tag

Shah mehmood qureshi

وزیر خارجہ کی افغان رہنماؤں کے وفد سے ملاقات ، افغان مسئلے کے جامع سیاسی حل پر زور

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان رہنماؤں کے وفد سے ملاقات کی اور کہا افغان قیادت افغانستان کے جامع سیاسی حل کی راہ ہموار کرے، جامع مذاکرات، افغان مسئلے کےپرامن سیاسی حل کا واحد راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان سیاسی

’میں تمہارے بابا کو بھی جانتا ہوں‘، شاہ محمود کا بلاول کی تنقید پر سخت رد عمل

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’بلاول…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین اٹھائیں گے

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین اٹھائیں گے ، وزیر خارجہ کا خطاب پاکستان کے میڈیا پربھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی…

بیک ڈور رابطے؟ شاہ محمود کی موجودگی میں بھارتی وزیرخارجہ کا آج دورہ امارات

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جبکہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پہلے سے ہی خلیجی ملک میں موجود ہیں۔ اگرچہ پاکستانی دفتر خارجہ نے شاہ محمود قریشی اور ان کے بھارتی ہم منصب کے درمیان امارات…

پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے: وزیر خارجہ

مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاجک دارالحکومت دو شنبے میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ قیام امن کے لیے افغان عوام کے پاس تاریخی موقع ہے۔ وزیر…

10 سال سے مصر کیساتھ تعطل کا شکار تعلقات ازسرنو بحال ہو گئے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مصر کے ساتھ گزشتہ 10 سال سے تعطل کا شکار تعلقات ازسر نو بحال ہو گئے ہیں۔ مصر کے دورے پر موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے ساتھ بہت اچھی نشست…

پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن متنازع بناناچاہتی ہے، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو متنازع بناناچاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے محض قیاس آرائیوں کی بنیاد پر اداروں کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوائے جائیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے پر زور دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں اسلحہ کے زور پر خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار جموں وکشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے سفیروں کے اجلاس سے بذریعہ…

اپوزیشن استعفے دینے والی تھی، راتوں رات کیا ہوا یہ راز نہیں کھولناچاہتا، شاہ محمود

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ اپوزیشن ارکان تو استعفے دینےوالے تھے پھر راتوں رات کیا ہوا؟ یہ راز نہیں کھولناچاہتا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شورشرابے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر کڑی تنقید کی اور کہا…

‘افغانستان پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے’

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ سے افغانستان کے معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، پاکستان جو کردار…

جو زیادہ ضرورت مند ہے اسے پہلے کورونا ویکسین دینی چاہیے: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جو زیادہ ضرورت مند ہے اسے پہلے کورونا ویکسین دینی چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین بطور تحفہ بھجوائی ہے لیکن ہمیں کورونا ویکسین مزید درکار ہے، فروری کے…

شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کو مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی پیشکش

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن رہنماؤں کو مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی پیشکش کی ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر متفقہ لائحہ عمل ہونا چاہیے، سیاست سے بالاتر ہوکر کشمیر کے مسئلے پر بات کریں۔ انہوں نے…

‘وزیراعظم کو اعتماد حاصل ہے، 31 جنوری کو حکومت مستعفی نہیں ہو گی’

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ 31 جنوری کو حکومت مستعفی نہیں ہو گی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو ا یوان کا اعتماد حاصل ہے، اپوزیشن کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوں گے؟ انہوں…

31 دسمبر گزر گئی لیکن استعفے نہیں آئے، وزیر خارجہ کا اپوزیشن پر طنز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر گزر گئی لیکن استعفے نہیں آئے، قوم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حقیقت جان چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ پی ڈی ایم آج اپنے اجلاس میں کیا فیصلہ کرتی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ…

خواجہ آصف الزامات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف پر منی لانڈرنگ اور آمدنی سے زائد اثاثوں کا الزام تھا جس کا وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے، نیب ایک خود مختار ادارہ ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں…

‘ن لیگ، جمیعت میں واضح اختلاف ہے، پی پی کا انکار سامنے آگیا’

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے فیصلوں نے پاکستان ڈیموکریٹ موؤمنٹ کا شیرازہ بکھیر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا…