- الإعلانات -

Browsing Tag

Shahbaz Shareef

معاملات بیٹھ کر طے کرنے کی وزیراعظم کی پیشکش پر فیصلہ اپوزیشن کرے گی، شہباز

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اپوزیشن کو معاملات بیٹھ کر طے کرنے کی پیشکش پر فیصلہ اپوزیشن متفقہ طور پر کرے گی۔ شہباز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے پر بلاول کی جانب سے کی جانے والی تنقید سے متعلق…

عوام کے لیے شہباز شریف نے نوکریوں کا علان کر دیا

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز سمیت لاہور جنرل ہسپتال کیلئے مجموعی طور پر 2655 نئی آسامیوں کی منظوری دیدی۔نئے ملازمین کی بھرتی اور تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فنڈز بھی منظور کر لئے گئے ہیں۔ پرنسپل پی جی…

پاک چائنہ بزنس پاکستانی عوام کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے, شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پا ک چین دوستی مفید معاشی تعاون میں بدل چکی ہے،سی پیک چین کے صدر ،وزیر اعظم اور حکومت کا پاکستانی عوام کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے،اقتصادی راہداری منصوبے پاکستان کی تری اور خوشحالی کے ضامن ہیں،چینی…

ملک کی پہلی ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی معیار کی ملک کی پہلی ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کیا۔ انہوں نے افتتاح کے بعد ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ کیا اور مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ماڈل…