- الإعلانات -

Browsing Tag

shahmehmoodqureshi

بھارت افغانستان میں سازشی کردار ادا کررہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں سازشی کردار ادا کرتے ہوئے وہاں کے حالات میں بگاڑ پیدا کرنا چاہتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان میں امن اور استحکام چاہتا ہے کیونکہ وہاں…

وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کے 6 روزہ دورے کے بعد لندن پہنچ گئے جہاں وہ برطانوی ہم منصب سے ملاقات سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برطانیہ کے 3 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے، وزیر خارجہ آج…

وزیر خارجہ دورہ امریکا کے بعد لندن کے لیے روانہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کا 6 روزہ دورہ کامیابی سے مکمل کر کے لندن کے لیے روانہ ہوگئے، ان کا دورہ سفارتی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کا 6 روزہ دورہ…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کے صدر اور جنرل سیکرٹری سے ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ۔ انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے…

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نیوزی…

دورہ امریکا، شاہ محمود قریشی نے ایس او پیز کو نظرانداز کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ امریکا کے موقع پر تمام کورونا ضابطہ کار (ایس او پیز) کو نظرانداز کردیا۔ شاہ محمود قریشی نے اکثرموقعوں پرماسک لگانے سے گریز کیا۔ انہوں نے ائیرپورٹ پرماسک لگایا اور صحافیوں سے مصافحہ بھی کیا۔ دوسری جانب…

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں کیلئے کھولنا بہتر ہوگا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر نیویارک پہنچ گئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان سے مختلف ممالک کے شہریوں اور سفارتی عملے کے…

وزیر خارجہ نے ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش کردی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انھیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان صدر عارف علوی…

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان…

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ان کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے بدھ کو ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین کثیرالجہتی دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی…

افغانستان کی صورت حال، شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کی دعوت پر ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج منعقد کیا جائے گا، جس میں چین،…

افغانستان تاریخ کے اہم موڑ پر ہے: شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو افغانستان کے استحکام کے لیے تعاون کرنا ہوگا، یہ ملک تاریخ کے اہم موڑ پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور جرمن ہم منصب ہائیکو ماس نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر شاہ…

’ٹی ٹی پی پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کرتی آئی ہے جس پر تشویش ہے‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ ہمیں تشویش ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال کرتی آئی ہے البتہ امید کرتے ہیں کہ نئے سیٹ اپ میں پاکستان کو نشانہ بنانے والوں کی بیخ کنی کی جائے گی۔ شاہ محمود قریشی نے…

عالمی برادری کو افغان طالبان سے روابط رکھنے چاہئیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال میں پاکستان کی خدمات کو دنیا بھرمیں تسلیم کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے ، تین ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو…

افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ وزیر خارجہ

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ بہت ہوگیا اب پاکستان پر الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے اور اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری پاکستان پر نہ…

افغان صورتحال: ’پاکستان نے بہت الزامات برداشت کرلیے، اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہت الزامات برداشت کر لیے، اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم کہتے رہے کہ مذاکرات اور انخلا کے عمل کو ساتھ ساتھ چلتے رہنا چاہیے لیکن پاکستان سے مشورے کے بغیر ہی…

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ملتان میں شکست دینے والے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کو…