سدھارتھ کی اچانک موت پر بے حال ہونے والی شہناز گِل اب کیسی ہیں؟
بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی اچانک موت کے بعد ان کی دوست اور اداکارہ شہناز گل کی حالت سے متعلق بگ باس 14 کے کنٹسٹنٹس پوترا پونیا اور ابھینو شکلا نے بیان جاری کیا ہے۔
بگ باس 13 کے فاتح 40 سالہ سدھارتھ 2 ستمبر کو اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے…