- الإعلانات -

Browsing Tag

Shahriar Afridi

فرانس میں شہریار آفریدی کو عوام کے سخت سوالات کا سامنا

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی کو پیرس ایک تقریب کے دوران عوام کے سخت سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پیرس میں تقریب کے دوران عوام نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ فرانس آئے ہیں تو اراکین پارلیمنٹ سے مل کر کشمیر کا…

وزیراعظم کو ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے: شہریار آفریدی

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کا کہنا ہے جو لوگ وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہ دیں انہیں نشان عبرت بنایا جائے۔ سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست کے بعد اپوزیشن کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ وزیراعظم…

شہریار آفریدی کو سینیٹ الیکشن میں دوبارہ ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ملی

اسلام آباد: شہریار آفریدی کو سینیٹ الیکشن میں دوبارہ ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ملی۔ شہریارآفریدی نےدوبارہ بیلٹ پیپر کےلیےریٹرننگ افسر کو درخواست دی تھی اور کہا تھا کہ کچھ دن سے میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی، ووٹ کاسٹ کرنے پہنچاتو آپ سے آپ…