بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق شہروز سبزواری کا بیان موضوع بحث بن گیا
سینیئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری کا بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق تازہ ترین بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ اداکار شہروز سبزواری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’میری بیوی میری ساتھی ہے، وہ اگر مجھے ایک کے بجائے چار جوتے اٹھا…