- الإعلانات -

Browsing Tag

Shahrukh Khan

شاہ رخ بیٹے آریان کو مدرسے میں پڑھاتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، بھارتی عالم

آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری اور بھارتی عالم مولانا شہاب الدین رضوی نے بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ان دنوں منشیات کیس میں ممبئی کی سینٹرل

فردین کو ضمانت دلوانے والے وکیل نے آریان کے وکیل کی حکمت عملی پر سوال اٹھا دیے

بالی وڈ اداکار فردین خان اور کامیڈین بھارتی سنگھ کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) سے ضمانت دلوانے والے وکیل نے منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے وکیل کی حکمت عملی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ فردین کے کیس کو دیکھنے والے وکیل

آریان خان کا جیل میں کھانے پینے سے گریز

مبی۔منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان جیل میں ٹوائلٹ جانے سے بچنے کے لیے ٹھیک طرح سے کھانے پینے سے بھی گریز کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو جیل میں کافی مشکلات کا سامنا ہے اور جیل قواعد کے مطابق انہیں

آریان کی گرفتاری: کنگنا رناوت کا شاہ رخ خان پر طنز

متنازع بیانات کے سبب سرخیوں میں رہنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بیٹے آریان کی گرفتاری پر طنز کا نشانہ بنایا۔ کنگنا نے انسٹاگرام پر مقبول ہالی وڈ اداکار جیکی چن اور ان کے بیٹے کے حوالے سے ایک پوسٹ

آریان کو منشیات پہنچانے کا شبہ، این سی بی نے شاہ رخ کے ڈرائیور کو طلب کر لیا

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے موبائل کی چیٹ کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے ڈرائیور کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا۔ این سی بی کی جانب سے شاہ رخ کے ذاتی ڈرائیور کو پوچھ گچھ اور…

شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتاری کے بعد کھانے کیلئے کیا دیا گیا؟

منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے کھانے پینے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے آریان سمیت اس کے دوستوں کو گھر سے آنے والا کھانا دینے سے انکار کردیا گیا۔…

کیا شاہ رخ خان نے ایک فلم میں نیر اعجاز کی نقل کی تھی؟

معروف سینئر اداکار نیر اعجاز نے ایک پروگرام میں اپنے ڈرامے کے کردار اور اداکار شاہ رخ خان کی فلم کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے شو میں نیر اعجاز نے بتایا کہ پہلے میرا سپر ہٹ ڈرامہ 'دشت' نشر ہوا تھا جس میں میرے کردار کا نام…

شاہ رخ خان اچانک انتہا پسندوں کے نشانے پر کیوں آگئے؟

بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کی گئی نفرت انگیز مہم کی زد میں ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ رواں برس اکتوبر میں ریلیز ہونی ہے لیکن اس سے قبل اداکار کے خلاف ٹوئٹر پر مہم چلا کر انہیں تنقید کا نشانہ…

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سپر اسٹار جلد ہی ویب سیریز میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کے مداح 2018 کے بعد سے اب تک انتظار کر رہے ہیں کہ کب ان کے سپر اسٹار کی نئی فلم ریلیز ہوگی تاہم بھارتی میڈیا نے حال ہی…

شاہ رخ خان کی بیٹی کونسی فلم سے اداکاری کا آغاز کرنے جارہی ہیں؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان جلد ہی بالی وڈ فلموں میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ بھارتی فلم ساز زویا اختر سہانا خان کو اپنی فلم میں لانچ کروائیں گی جو کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ زویا اختر نیٹ فلکس کے لیے بین…

بچپن میں میرا نام ‘عبدالرحمان’ تھا: شاہ رخ خان کا انکشاف

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نانی نے بچپن میں اداکار کا نام عبدالرحمان رکھا تھا۔ بالی وڈ کنگ نے یہ اعتراف اداکار و میزبان انوپم کھیر کے ایک شو کے دوران کیا تھا۔ اداکار سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ عبدالرحمان نامی…

عالیہ بھٹ اپنی پہلی فلم ’ڈارلنگ‘ شاہ رخ خان کیساتھ پروڈیوس کریں گی

گزشتہ روز بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے پروڈکشن کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان کیا تھا اور اب اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پہلی فلم بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ پروڈیوس کریں گی۔ عالیہ بھٹ نے اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’ڈارلنگ‘…

شاہ رخ خان کی وجہ سے اداکار بنا: راج کمار راؤ

بھارتی فلم انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار راج کمار راؤ کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی وجہ سے ہی اداکار بننا چاہتا تھا۔ بالی وڈ اداکار راج کمار راؤ نےکہا کہ شاہ رخ خان سے بطور اداکار اور ایک فرد ہونے کی حیثیت سے بہت کچھ سیکھنے کو…

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نیویارک میں کیا کررہی ہیں ؟

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان طویل وقفے کے بعد دوبارہ نیویارک پہنچ گئی ہیں۔ نیویارک یونیورسٹی میں زیر تعلیم سہانا خان نے کورونا وائرس کے باعث رواں سال کا زیادہ تر وقت ممبئی میں اپنے گھر والوں کے ساتھ ہی گزارا۔ حال ہی میں…

لڑکی کو اپنی گرل فرینڈ کہنے پر شاہ رخ خان کی پٹائی ہوگئی

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ کی ایک بار ایک لڑکی کو گرل فرینڈ کہنے پر وہاں موجود نوجوانوں نے پٹائی کردی تھی اور انہیں بڑی مشکل سے اپنی جان بچانا پڑی تھی۔عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار اور لاکھوں مداحوں کی دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان ایک…

شاہ رخ خان کی بیٹی سُہانا خان کو چڑیل قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے سوشل میڈیا پر رنگ سے متعلق خود پر ہونے والی تنقید کے خلاف آواز اُٹھائی ہے ۔ سہانا خان نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے