- الإعلانات -

Browsing Tag

ShahRukhKhan

بی جے پی رہنما نے ’’شاہ رخ‘‘ کیخلاف پھر زہر اگل دیا، ویڈیو وائرل

اترپردیش کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی رہنما یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے بھارتی اداکار شاہ رخ خان کیخلاف متعصبانہ بیان دیا ہے۔ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں آئے دن ان کے انتہا پسند…

روس یوکرین تنازع: ‘جنگ امن اور بھلائی کا متبادل نہیں ‘، شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل

روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے ہوئے دو ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، جس سے یورپ میں دہائیوں میں بدترین تنازع اور انسانی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ لاکھوں یوکرینی جہاں اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں وہیں روس کی جانب سے فضائی حملوں…

والدہ کی وفات کے بعد شاہ رخ خان نے کھانا کھانا کیوں چھوڑ دیا؟

معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک مرتبہ کنگ خان کی بری عادت سے متعلق انکشاف کیا تھا کہ وہ کبھی کھانا نہیں کھاتے۔ عالیہ بھٹ نے 2016 میں دیے گئے انٹرویو میں بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی فلم 'ڈیئر زندگی' کے سیٹ پر شاہ رخ کو کبھی کھانا کھاتے نہیں…

شاہ رخ خان کا پڑھائی میں دل نہ لگنے کی شکایت کرنیوالے مداح کو دلچسپ مشورہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پڑھائی میں دل نہ لگنے کی شکایت کرنے والے مداح کو دلچسپ مشورہ دیا ہے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شارخ خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتے ہیں لیکن پچھلے کچھ عرصے…

طویل انتظار کے بعد شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ کا ٹیزر ریلیز

ممبئی: طویل انتظار کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ چار سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر شاہ رخ خان نے مداحوں کو اپنی نئی فلم کی خوشخبری سنا ہی دی۔ کنگ خان نے فلم ’’پٹھان‘‘ کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا…

’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں شاہ رخ اور امیتابھ ہریتک سے دور دور رہتے تھے‘

بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر نے شہرہ آفاق فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ کے دوران کی کچھ باتوں کا تذکرہ کیا ہے۔ کرن جوہر نے اپنی آٹوبائیوگرافی’ ان سوٹیبل بوائے‘ میں انکشاف کیا ہے کہ کبھی خوشی کبھی غم کا سیٹ خوشگوار نہیں تھا، فلم…

شاہ رخ خان نے آج تک کسی ہالی ووڈ فلم میں کام کیوں نہیں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے آج تک کسی بھی ہالی ووڈ فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے بادشاہ کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کے پرستار صرف انڈیا میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں سے شاہ رخ…

ویڈیو: دنیا کی 80 فیصد آبادی بھارت کو شاہ رخ خان کے نام سے جانتی ہے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد سے تاحال تنازع کا شکار ہیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے کئی سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کی جانب سے لتا کی میت پر فاتحہ پڑھنے کے بعد پھونکنے کو تھوکنا قرار دیا، ایسے میں…

سلمان خان نے شاہ رخ خان سے دوستی کی ایک اور مثال قائم کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے سلومیاں نے کنگ خان سے دوستی کی ایک اور مثال قائم کردی۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد سلمان خان وہ پہلے شخص تھے جو کنگ خان کو تسلی دینے ان کے گھر پہنچے تھے۔ سلمان خان…

آریان خان کی رہائی کے بدلے شاہ رخ خان کو بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مینجر پوجا دادلانی نے آریان خان کو بچانے کے لیے 50 لاکھ روپے ادا کیے۔ منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے بعد بھی یہ کیس خبروں میں روز اول کی طرح تازہ ہے اور آریان بھلے ہی…

شاہ رخ کی بہن کی ان دیکھی ویڈیو وائرل، مداح حیران

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بہن شہناز لالہ رخ خان کی ایک ان دیکھی ویڈیو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ شاہ رخ کی بہن شہناز لالہ رخ کی ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں شاہ رخ خان کے گھر منت کے باہر کرسی پر بیٹھے حیران و پریشان دیکھا…

آریان کی رہائی، شاہ رخ کے گھر کے باہر سے کئی لوگوں کے موبائل فون چوری

آریان خان کی جیل سے رہائی کے بعد اداکار شاہ رخ خان کے مداح ان کے بیٹے کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے آرتھر روڈ جیل اور اداکار کے گھر ’منت‘ کے باہر جمع ہوگئے۔ 30 اکتوبر کو جب آریان کو ممبئی کی سینٹرل جیل سے ضمانت پر رہائی ملی تو سیکڑوں…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو ضمانت مل گئی

بمبئی ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور کرلی۔ بمبئی ہائیکورٹ میں آریان خان اور دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار آریان خان، ارباز…

شاہ رخ کو جیل میں بیٹے کیلئے گھر کا کھانا لیجانے سے روک دیا گیا

گزشتہ ہفتے شاہ رخ نے منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان سے جیل میں ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران شاہ رخ نے جیل انتظامیہ سے گھر کا کھانا آریان خان تک لے جانے کا سوال کیا جس پر جیل انتظامیہ نے اداکار کو یہ کہہ کر روک دیا کہ جیل میں گھر…

شاہ رخ کی آریان کو گلے لگانے کی ویڈیو کی ’حقیقت‘ سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان کو گلے لگانے کی ویڈیو سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں شاہ رخ اور آریان کو عدالت کے باہر ایک دوسرے سے ملتے دیکھایا گیا…

شاہ رخ ’برج خلیفہ‘میں ایکشن اسٹنٹ دکھانے والے پہلے بالی وڈ ہیرو بننے کو تیار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز سے قبل ہی ایک منفرد اعزاز بنانے میں کامیاب ہونے جارہی ہے کیونکہ کہا جارہا ہے فلم پٹھان کے ایکشن اسٹنٹ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ میں شوٹ کیے جائیں گے۔ فلم پٹھان بالی ووڈ کی پہلی فلم ہوگی جس…