- الإعلانات -

Browsing Tag

shaikh rasheed

عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے اپوزیشن کوئی چیلنج نہیں اور ان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 'جہانگیر ترین کا مسئلہ بہت حساس ہے، انہیں پی ٹی آئی کی حکومت میں انصاف ملے…

عمران خان کیخلاف کھڑی اپوزیشن ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ عمران خان کے خلاف کھڑی اپوزیشن ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی ہے، میرا اور تیرا اپوزیشن لیڈر کرتے کرتے ان کا کام ہوگیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہٹانے والے…

‘اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک نہیں لائے گی’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کوئی عدم اعتماد کی تحریک نہیں لے کر آئے ‏گی۔ شیخ رشید نے کہا کہ صادق سنجرانی کی جیت ‏سے عمران خان کا اعتماد اور بحال ہوا ہے، عمران خان اگلے3سال بھی ٹکاکرحکومت کریں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ اللہ…

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کون جیتے گا؟ شیخ رشید نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں صادق سنجرانی کو جیتا ہوا دیکھ رہا ہوں، صادق سنجرانی بلوچستان اور مرزا آفریدی پختون بیلٹ کی وجہ سے زیادہ ووٹ لیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سب کی رائے یہی ہے کہ کیمرے…

60 سے 90 دن سیاست میں بہت اہم ہوں گے، شیخ رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ امن وامان میں بہتری لائی جائے ، 60سے90دن سیاست میں بہت اہم ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا جب…

شیخ رشید سے اختیارات کی کوئی جنگ نہیں، شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید سے اختیارات کی کوئی جنگ نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ وزیر داخلہ شیخ رشید اور ہمارے درمیان اختیارات کی کوئی…

آج پاکستان میں پولیس کا ہر سپاہی سراٹھا کر چل رہا ہے. شیخ‌ رشید

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزارت داخلہ سنبھالے ہوئے مجھے آٹھ دن ہوگئے، آج پاکستان میں پولیس کا ہر سپاہی سراٹھا کر چل رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد پولیس لائن میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی…

اپوزیشن کو اجازت ہے جلسہ کریں کوئی پابندی نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو کھلی اجازت ہے جلسہ کریں کوئی پابندی نہیں، ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ہوگی، عمران خان تمام مسائل کامیابی سے حل کریں گے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب…

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی: شیخ رشید احمد کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیاگیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں اہم اور بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد وفاقی وزرا کے قلمدان کو تبدیل کردیا ہے,شیخ رشید احمد کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیاگیا ہے، اعظم خان سواتی کو وزارت ریلوے کا قلمدان دے دیا گیا ہے۔اسی طرح آج ہی…

ماضی کی طرح اس بجٹ میں بھی عوام کیلئے کچھ نہیں ہے.شیخ رشید

اسلام آبادعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اس بجٹ میں بھی عوام کیلئے کچھ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جب سے پیدا ہوا ہوں سن رہا ہوں کہ یہ بجٹ عوام کا…