- الإعلانات -

Browsing Tag

ShanMasood

شان مسعود اور حارث سہیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ خطرے میں پڑگئی

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں شان مسعود اور حارث سہیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ خطرے میں پڑ گئی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ناکام ہونے والے بلے باز شان مسعود اور حارث سہیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ خطرے میں پڑ گئی، دونوں بیٹسمین نیوزی لینڈ میں…

بدترین ریویو پر شان مسعود کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بدترین ریویو پر شان مسعود کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی جانب سے پہلی اننز میں اووپنگ کے لئے آنے والے بلے باز شان مسعود کو انھیں ٹم ساؤدی کی گیند…

شان مسعود ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری کے خواہشمند

قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر اور نیوزی لینڈ میں پاکستان شاہینز اسکواڈ میں شامل شان مسعود نے کہا ہے کرکٹرز میں صلاحیت کے باوجود طویل فارمیٹ کی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن ہمارے شایان شان نہیں۔ اپنے انٹرویو کے دوران شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ…