- الإعلانات -

Browsing Tag

SHEIKHUPURA

ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز، شیخوپورہ میں ژالہ باری

ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ شیخوپورہ میں ژالہ باری کے بعد موسم بہتر ہو گیا ہے۔ لاہور میں بھی ہفتے کی شام آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ فیصل آباد، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر شہروں میں بھی آندھی کے بعد…

شیخوپورہ میں پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑا، ایک شخص ہلاک

شیخوپورہ میں بھکھی روڈ پر پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والا جواں سال طیب مرغی کی دکان کرتا تھا، طیب دکان کے باہر پانی کا چھڑکاؤ کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان…

شیخوپورہ میں 8 ویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی

شیخوپورہ میں 8 ویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق 2 نوجوانوں نے 8 ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی تاہم ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہو سکے ہیں۔ متاثرہ بچی کے والد کا کہناہے کہ ملزم نے بیٹی کو گھر…

شیخوپورہ، باپ نے جواں سال بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

شیخوپورہ کی آبادی بھکھی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر باپ نے جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ 18 سالہ سدرہ کی والدہ نے پولیس کو کارروائی کے لیے درخواست دی جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل سدرہ گھر سے چلی گئی تھی۔ ماں…

دادا دادی کو قتل کرنے والا پوتا گرفتار

شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں ڈیڑھ ماہ قبل بزرگ میاں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ذیشان نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، ملزم نے برف توڑنے والا سوا مار کر دادا دادی کو قتل کیا…

شیخوپورہ کے ایک گھر میں 8 سانپ گھس گئے

شیخوپورہ میں ایک گھر میں 8 سانپوں نے ڈیرہ ڈال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے برج والاروڈ ہاؤسنگ کالونی کے ایک گھر میں قریبی کھیتوں سے سانپ گھس آئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر اہل علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کے بعد ریسکیو…

شیخوپورہ میں میاں بیوی اور 2 بیٹیوں کا پراسرار قتل، لاشیں کار سے برآمد

شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا میں ایک کار سے میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیروز والہ کے گاؤں اتوکے اعوان کے رہائشی شاہنواز، اس کی اہلیہ زینب، دو بیٹیوں چار سالہ ہانیہ اور 2 سالہ حورین کی لاشیں کار سے…

شیخوپورہ : اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، دو بچے جاں بحق متعدد زخمی

شیخوپورہ : صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے سریانوالا کے نزدیک اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ10 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ سریانوالا کے قریب اس وقت پیش آیا جب بچے اسکول جارہے تھے،

شیخوپورہ: 90 سالہ شوہر اور 80 سالہ بیوی کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

شیخوپورہ کے قصبے نارنگ منڈی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر معمر میاں بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ مریدکے کے نواحی علاقےمحلہ پیر بخاری میں پیش آیا جہاں 90 سالہ اللہ دتہ اور اس کی 80 سالہ بیوی شریفاں بی بی کو…

شیخوپورہ: لین دین کے تنازع پر نوجوان کو قتل کرکے لاش کی بے حرمتی کا واقعہ

شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں اتوار کی شب نوجوان کو قتل کرکے مبینہ طور پر لاش گھسیٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سلطان پارک مریدکے میں ملزم ایوب اور اس کے ساتھیوں نے گزشتہ رات نوجوان ذیشان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولی مار کرقتل…

شیخوپورہ: زمیندار نے 3 کم عمر بھائیوں کو کنویں میں پھینک دیا

شیخوپورہ کے علاقے برج اٹاری میں زمیندار نے 3 کم عمر بھائیوں کو کنویں میں پھینک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوازالحق نامی زمیندار نے بچوں کو فصل اجاڑنے پر 70 فٹ گہرے کنویں میں پھینکا جس سے تینوں بھائی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کنویں میں…

شیخوپورہ: سرکاری اسکول کے خاکروب کی پانچویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی

شیخوپورہ میں سرکاری اسکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہاؤسنگ کالونی کے خاکروب نے پانچویں جماعت کی 10 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کی اطلاع بچی نے گھر آکر…

فیکٹری ملازم کو قتل کرکے لاش کیمیکل کے کنویں میں پھینک دی گئی

شیخوپورہ: مریدکے میں فیکٹری میں اسٹور کیپر کو مبینہ طور پر قتل کرکے لاش کو کنویں میں پھینک دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مریدکے میں جی ٹی روڈ پر کھوڑی کے قریب ایک فیکٹری کے اسٹور کیپر آفاق کی لاش فیکٹری میں کیمیل کےکنویں سے ملی جس کے بعد…

شیخوپورہ: دکاندار نے کھیل کود سے تنگ آکر بچے پر تیزاب پھینک دیا

شیخوپورہ: قلعہ ستار شاہ میں ایک دکاندار نے محض بچوں کے کھیل کود سے تنگ آکر 5 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق قلعہ ستار شاہ میں بچے ایک دکان کے باہر کھیل کود کے دوران شور کر رہے تھےکہ دکاندار امتیاز غصے میں آگیا اور اس نے بچوں…

مریدکے: مکان میں آگ لگنے سے 2 بچیاں جھلس کر جاں بحق

شیخوپورہ: تحصیل مریدکے میں 2 مقامات پر آگ لگنے سے 2 بچیاں جاں بحق اور 2 مزدور جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلی آگ جی ٹی روڈ پر نجی بینک کے قریب 2 منزلہ مکان کی بالائی منزل میں لگی جس سے 2 بہنیں ایک سالہ زویا اور 3سالہ فضا جھلس کرجاں…

شیخوپورہ میں بس اور ٹرالر میں ٹکر سے 5 مسافر جاں بحق، 12 زخمی

شیخوپورہ میں مریدکے سادھو کے قریب بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 5 مسافر جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس…