- الإعلانات -

Browsing Tag

sherbazkhanmizari

آئین کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والے شیر باز خان مزاری انتقال کرگئے

بلوچستان کے بزرگ سیاست دان اور آئین پاکستان کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والے شیر باز خان مزاری کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 90سالہ بزرگ سیاست دان میر شیر باز خان مزاری کراچی میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔…