سعودی عرب میں شیشہ کیفوں پر لگی پابندیو کو برقرار رکھنے کا حکم
ریاض : شیشہ کیفوں پر عائد پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی، وزارت بلدیات کا کہنا ہے کہ ہوٹلوں اور گیمز سینٹرز کو ان کی خدمات پر استثنیٰ دیا گیا۔
خلیجی ریاست سعودی عرب کی جانب سے ریاست بھر میں ہوٹلوں اور گیمز سینٹرز کو دوبارہ سے سرگرمیاں…