- الإعلانات -

Browsing Tag

shobiz

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز ڈراؤنی فلم ’’بی فور آئی ویک‘‘کاٹریلر جاری

کیا ننھے بچے کے خواب سچ ہوکر کردیں گے والدین کی زندگی خراب۔اسی تجسس پر بنی ہےہالی ووڈ کی سپر نیچرل ہارر فلم ’’بی فور آئی ویک‘‘۔ اس خوفناک فلم کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزجاری کردیا گیا ہے۔یہ فلم ستمبر میں پردہ سیمیں پر شائقین کا دل…

کھل نائیک کا سیکوئل، سنجے ’بلو بلرام‘ بنیں گے

بولی وڈ کی 1993 کی کامیاب فلم ’کھل نائیک‘ کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس میں مرکزی کردار ایک بار پھر سنجے دت ہی کرتے نظر آئیں گے۔ ممبئی: فلم کے ہدایت کار سبھاش گھائی نے اعلان کیا ہے کہ فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ میں سنجے دت ’بلو بلرام‘ کا…

پریانکا چوپڑا نے ایک گانے پر ڈانس کرنے کے 2 کروڑ لے لئے

ممبئی: پریانکا چوپڑا نے فلم فئیر ایوارڈ شو میں اپنی ہی فلم باجی راﺅ مستانی کے گانے پنگا پر ڈانس کرنے کیلئے 2 کروڑ معاوضہ لے لیا۔  بالی ووڈ اداکارہ ایک ایوارڈ شو میں کسی ایک گانے پر ڈانس کرنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں اور سب سے زیادہ معاوضہ…

عیدالفطر اور عیدالاضحی سے متعلق بیان پر عرفان خان مشکل میں پھنس گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان، سلمان خان اور شاہ رخ خان کے بعد عرفان خان بھی اپنے ایک متنازع بیان کے بعد بڑی مشکل میں پھنس گئے اور عیدالفطر اور عیدالاضحی سے متعلق متنازع بیان پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا…

بالی ووڈ سٹار ہریتھک روشن ترکی دھماکوں سے بال بال بچے

ممبئی اداکار اپنے بچوں کے ساتھ ایئرپورٹ پر موجود تھے ،دھماکوں سے کچھ دیر قبل دوسری فلائٹ پر سوار ہونے میں کامیاب ہوگئےبالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کو قسمت نے موت کے منہ سے کھینچ لیا ، اداکار استنبول ایئرپورٹ پر تھے مگر دھماکے ہونے سے کچھ دیر…

گانوں کا انسائیکلو پیڈیا نصیر بھائی لاہور میں انتقال کر گئے

لاہور  نجی ٹی وی پروگرام میں گانوں کی شناخت بتانے والے نصیر بھائی انتقال کر گئے ۔ ذرائع کے مطابق لالی ووڈ ، بالی ووڈ فلموں اور گانوں کا انسائیکلو پیڈیا نصیر بھائی لاہور میں انتقال کر گئے ۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے ۔ نصیر بھائی نجی ٹی وی…

ایان علی ایک بار پھر مصیبت میں پڑ گئی،عدالتی حکم جاری

اسلام آباد سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کو ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر سیکرٹری داخلہ کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے روک دیا ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں ماڈل ایان علی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست کیخلاف سیکرٹری داخلہ نے سپریم…

ماڈل ایان علی نے انصاف کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کر لیا

اسلام آباد ماڈل ایان علی نے ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں دوبارہ نام شامل کئے جانے پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے جمع کرائے جانے والے جواب میں کہا گیا ہے کہ ای سی ایل سے…

سونم کپور اپنی نئی فلم کی کامیابی کے لیے سر منڈوانے کو بھی تیار ہو گئی

ممبئی: بولی وڈ میں اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے فیشن آئیکون مانی جانے والی اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کی کامیابی کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہیں، یہاں تک کہ وہ اس لیے سر منڈوانے کو بھی تیار ہیں۔ ذرائع  کے مطابق سونم…

ایان علی کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست کا فیصلا آ گیا

کراچی سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے ماڈل ایان علی کی جانب سے دائر بیرون ملک جانے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست…

انوشکا شرما کو آخر کس کا ڈر تھا

ممبئی بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما جو سلمان خان کے ہمراہ فلم ’’سلطان‘‘ میں ایک ریسلر کا کردار کرتی نظر آئیں گی، کا کہنا ہے کہ فلم کے حوالے سے انھیں سب سے زیادہ خوف یہی تھا کہ وہ پہلوان نظر نہیں آتیں۔ذرائع کے مطابق فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع…