- الإعلانات -

Browsing Tag

showbiz

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کےخلاف کارروائی کے اعلان،نادیہ خان بھی بول پڑیں کہا جس نے ایف آئی اے جانا…

ٹی وی میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے اپنے خلاف قانونی کارروائی کے اعلان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنہیں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) جانا ہے، چلا

ڈرامہ ‘خدا اور محبت’ سے متاثر ہوکر ناکام عاشق ملنگ بن گیا

ڈرامہ خدا اور محبت کے مرکزی کردار فرہاد سے متاثر ہوکر ملتان کے رہائشی لڑکے نے بھی محبت میں ناکامی کے بعد ملنگ کا روپ دھار لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دسویں جماعت کا طالبعلم عظیم اللہ قریشی جمعہ کے روز حضرت شاہ شمس تبریز کے مزار پر

شاہ رخ بیٹے آریان کو مدرسے میں پڑھاتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، بھارتی عالم

آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری اور بھارتی عالم مولانا شہاب الدین رضوی نے بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ان دنوں منشیات کیس میں ممبئی کی سینٹرل

فردین کو ضمانت دلوانے والے وکیل نے آریان کے وکیل کی حکمت عملی پر سوال اٹھا دیے

بالی وڈ اداکار فردین خان اور کامیڈین بھارتی سنگھ کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) سے ضمانت دلوانے والے وکیل نے منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے وکیل کی حکمت عملی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ فردین کے کیس کو دیکھنے والے وکیل

آریان خان کا جیل میں کھانے پینے سے گریز

مبی۔منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان جیل میں ٹوائلٹ جانے سے بچنے کے لیے ٹھیک طرح سے کھانے پینے سے بھی گریز کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو جیل میں کافی مشکلات کا سامنا ہے اور جیل قواعد کے مطابق انہیں

آریان کی گرفتاری: کنگنا رناوت کا شاہ رخ خان پر طنز

متنازع بیانات کے سبب سرخیوں میں رہنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بیٹے آریان کی گرفتاری پر طنز کا نشانہ بنایا۔ کنگنا نے انسٹاگرام پر مقبول ہالی وڈ اداکار جیکی چن اور ان کے بیٹے کے حوالے سے ایک پوسٹ

امیتابھ بچن کے پاس کتنی دولت ہے؟

امیتابھ بچن آج اپنی 79 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جس عمر میں لوگ اپنی پینشن پر گزارہ کر رہے ہوتے ہیں، امیتابھ فلموں ، برانڈ کی تائید اور ٹی وی شوز کے ذریعے کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا

سارہ اور فلک کی بیٹی کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئیں

حال ہی میں والدین کا درجہ حاصل کرنے والی شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی بیٹی کی پہلی جھلک منظرِ عام پر  آگئی۔ فلک شبیر نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اور دو تصاویر شیئر کیں، ویڈیو میں ان کی بیٹی

انڈر پاس اور شاہراہ عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہید ملت روڈ پر قائم ہونے والے انڈر پاس اور حیدر علی روڈ کو عمرشریف سے منسوب کرنے کا اعلا ن کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ شہید ملت

مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی

کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار  ان کی اہلیہ کا ویڈیو  پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر  سب کا شکریہ ادا کیا ہے اور بتایا کہ مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں

منشیات کیس میں شاہ رخ خان کا بیٹا آریان گرفتار

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات استعمال کرنے کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی نے گزشتہ روز ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی

بیٹی کی وفات کے بعد عمر شریف کا دنیا کے ساتھ محض ایک برس کا ساتھ

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ اور اسٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف آج دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔ عمر شریف کی صاحبزادی حرا شریف اپنے والد سے گزشتہ برس بچھڑ گئی تھیں۔ عمر شریف کو اُن کی بیٹی کے انتقال کا نہیں بتایا گیا تھا،

کترینہ کیف کی ہمشکل یہ خاتون کون ہیں؟

سوشل میڈیا پر آئے دن اداکاروں اور دیگر سلیبریٹیز کے ہمشکل وائرل ہوتے ہیں جن میں اس حد تک مماثلت دیکھی جاتی ہے کہ آنکھ یقین نہیں کر پاتی۔ بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بھی ہمشکل کے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ ماڈل و

عمر شریف کی زندگی پر مختصر نظر

برصغیر کی تقسیم بعد پاکستان کے معاشی حب کراچی کے مشہور علاقے لیاقت آباد میں 19 اپریل 1955 کو محمد عمر نامی بچے نے جنم لیا بعدازاں وہ بچہ کامیڈی کنگ عمر شریف کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہوا۔ عمر شریف نے اپنی زندگی کی چودا بہاریں دیکھنے

سچ بات یہ ہے کہ صحت سب سے بڑی نعمت ہے: منشا پاشا

کراچی: اداکارہ منشا پاشا صحت یابی کے بعد کام پر واپس آگئیں، مداحوں نے انہیں دوبارہ کام شروع کرنے پر مبارک باد بھی پیش کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منشا پاشا نے گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ وہ 10 روز سے شدید علیل ہیں مگر انہوں نے بیماری سے متعلق

عمر شریف کا جرمنی میں ڈائیلیسز ہونے کا امکان

پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کا جرمنی کے اسپتال میں ڈائیلیسز ہونے کا امکان ہے۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے ائیر ایمبولینس کے ذریعے پاکستان سے امریکا منتقل کیا جا رہا تھا کہ طویل سفر اور تھکاوٹ کے باعث انہیں جرمنی کے