شیریں مزاری وزیراعظم کا پیغام لے کر لاپتا افراد کے اہلخانہ کے دھرنے میں پہنچ گئیں
وفاقی وزیر شیریں مزاری اسلام آباد میں لاپتا افراد کے اہلخانہ کے دھرنے میں پہنچ گئیں اور وزیراعظم کا پیغام پہنچایا۔ وفاقی وزیر نے مظاہرین کو مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی اور کہا کہ وزیراعظم نے دھرناختم کرنےکی درخواست کی ہے۔
شیریں…