دو ڈرونز کے درمیان کوانٹم انٹرنیٹ سگنل بھیجنے کا کامیاب مظاہرہ
بیجنگ: دورانِ پرواز ڈرون میں کوانٹم کیفیت میں موجود (اینٹینگلڈ) فوٹون کے تبادلے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے کوانٹم انٹرنیٹ کی منزل قریب لانےکی راہ ہموار ہوئی ہے۔ کوانٹم اینٹینگلڈ عمل میں جب ہم ایک فوٹون کو پڑھتے ہیں تو…