- الإعلانات -

Browsing Tag

Sindh Assembly Session

سندھ اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی ارکان منحرف کریم بخش کو ساتھ لے گئے

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان منحرف رکن کریم بخش گبول کو اپنے ہمراہ لے گئے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہوا جس میں ایک بار پھر ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ ارکان ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے…