- الإعلانات -

Browsing Tag

sindh govt

شہری پابندیاں نہیں چاہتےتوکورونا ایس او پیز پر عمل کریں، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب کا کہنا ہےکہ کورونا کی صورتحال پھر خراب ہو رہی ہے ، شہری اگر چاہتے ہیں کہ پابندیاں نہ لگیں تو ضابطہ اخلاق (ایس او پیز) پر عمل کریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اگر اسپتالوں میں…

سندھ حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو رعایت دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سے ویکسین نہ ملنے کی وجہ سے لوگ ویکسین نہیں لگواپارہے ہیں، فی الحال ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف…

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ جو ویکسین نہیں لگوائے گا اس کے موبائل فون کی سِم بند…

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن بندش کے بجائے این سی او سی کے…

“گورنر راج حل نہیں، سندھ میں اس وقت آرٹیکل 140 اے لاگو کرنےکی ضرورت ہے

کراچی: وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سندھ میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے بڑی استدعا کردی ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آئین میں گورنرراج کی گنجائش نہیں،…

اسد عمر نے سندھ حکومت کو’ تنقید سرکار‘ کا نام دے دیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ حکومت کو 'تنقید سرکار' کا نام دے دیا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کچھ نہیں کرتی اور دوسروں سے بھی کہتے ہیں کہ دوسرے کیوں کام کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ تر جمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے…

پنجاب اور کے پی سے ہر طرح کا سفر بند کیا جائے: سندھ حکومت کا مطالبہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی…

سندھ حکومت کا کورونا ویکسین کی ایک کروڑ ڈوز منگوانے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسین کی10ملین ڈوز منگوانےکا فیصلہ کر لیا۔ ویکسین کی خریداری کافیصلہ صوبائی ٹاسک فورس اجلاس میں کیاگیا جس کی ‏صدارت وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کی۔ حکومت سندھ کی جانب سےایک کروڑ ڈوزز کی ایڈوانس بکنگ متوقع ہے۔…

سندھ حکومت آئی جی سندھ سے ناراض ہوگئی

کراچی: سندھ حکومت آئی جی سندھ کی جانب سے براہ راست وفاقی حکومت کو خط لکھنے پر مشتاق مہر سے ناراض ہوگئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ براہ راست خط لکھنا سندھ حکومت کے قوائد 1986…

سندھ حکومت کا 50 لاکھ کرونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

کراچی: صوبہ سندھ کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ سندھ سرکار نے اپنی مدد آپ کے تحت کرونا ویکیسن خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذراپیچوہو نے بتایا کہ این سی او سی نے صوبوں…

سندھ:‌ کرونا وائرس سے اموات میں‌ نمایاں‌ کمی

کراچی: سندھ میں کرونا وائرس سے اموات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں صرف ایک مریض کا انتقال ہوا۔ صوبے میں کرونا وائرس کی صورت حال کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعداد و شمار جاری کیے۔…

سندھ حکومت کے الزامات پر حلیم عادل شیخ کا مؤقف سامنے آگیا

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہےکہ ہمارے کارکنان کو اسٹیشنز سے باہر نکالا اور دھکےدیےگئے، میں حلقے میں گیا تو مجھ پر بھی حملہ کیا گیا۔ ایس ایس پی ملیرکے آفس سے جاری ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ…

’سندھ میں امتحانات کا وقت 3 گھنٹے سے کم کرکے 2 گھنٹے کردیا گیا‘

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے امتحانات کا وقت 3 گھنٹے سے کم کرکے 2 گھنٹے کردیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سعید غنی نے بتایا کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے ہوں گے، میٹرک کےامتحانات یکم سے 15 جولائی تک جاری…

ڈینئل پرل کیس: سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد، عمر شیخ کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے عمر شیخ کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی روکنے…

سارے محکمے سندھ حکومت کے پاس ہیں، اب نتائج کیوں نہیں آ رہے: سابق میئر کراچی

سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ اب تو سارے محکمے سندھ حکومت کے پاس ہیں تو اب نتائج کیوں نہیں آ رہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی کی صورتحال پر میڈیا میں…

سندھ حکومت نے تمام مدارس میں تعلیمی سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیے

سندھ حکومت نے سندھ میں کوروناکیسز میں اضافے کے باعث مدارس میں تعلیمی سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ حکومت سندھ نے صوبے کے تمام مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سیکرٹری محکمہ اوقاف، تمام کمشنر اور ڈپٹی…