جس علاقے میں کتے نے کاٹا وہاں کا MPA معطل ہوگا: سندھ ہائیکورٹ بینچ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کہا ہے کہ جہاں کتےکےکاٹنے کا واقعہ ہوا اس علاقے کا ایم پی اے معطل ہوگا۔
سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سخت ریمارکس دیے۔
دورانِ سماعت جسٹس آفتاب…