- الإعلانات -

Browsing Tag

Singapore

سنگاپور میں اومی کرون کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

سنگاپور میں مقامی سطح پر منتقل ہونے والا کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔جنوبی افریقا سے سامنے آنے والا اومی کرون ویرینٹ کے کیسز امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور بھارت سمیت مختلف ممالک میں سامنے آ چکے ہیں۔سنگاپور کے…

29 نومبر سے سفری راہداری کھولنے کا فیصلہ

سنگاپور اور انڈونیشیا نے ویکسین یافتہ شہریوں کیلئے سفری راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا اور سنگاپور کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی اس دوران دونوں ممالک نے آپس میں سفری راہداری 29 نومبر سے کھولنے پر

سعودی عرب : سنگاپور نے فضائی مسافروں کو بڑی سہولت دے دی

ریاض : سنگاپور نے سعودی شہریوں اور مملکت سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سنگاپور نے سعودی عرب کو ان ممالک کے زمرے میں شامل کیا ہے جہاں کورونا وائرس کے کیسز محدود ہوگئے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنگاپور

ماسک نہ پہننے پر شہری کو 6 ہفتے جیل میں گزارنا پڑے

سنگاپور میں ماسک نہ پہننے پر 6 ہفتے کی سزا کاٹنے والے برطانوی شہری کو اب ملک بدر کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ حکام کے مطابق ماسک نہ پہننے پر 40 سالہ بینجمن گلن کو 6 ہفتے کی سزا سنائی گئی تھی جس میں انہوں نے دو ہفتے ذہنی صحت کے ادارے میں بھی…

اس کھڑکی سے شور تو رک جاتا ہے لیکن ہوا گزرجاتی ہے

سنگاپور سٹی: کھڑکیاں گھر میں روشنی اور ہوا کے لیے ایک کلیدی حیثیت رکھتی ہے لیکن کھڑکی کھلتے ہی باہر کا شور اور غل بھی کمرے میں سنائی دیتا ہے۔ اب سنگاپور کے انجینیئروں نے ایک کھڑکی ڈیزائن کی ہے جو ہوا کو پہلے سے بہتر انداز میں اندر آنے دیتی…

سنگاپور میں مسلمانوں پر کرائسٹ چرچ جیسے حملوں کا منصوبہ، بھارتی نوجوان گرفتار

سنگاپور: سنگاپور میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے حملوں کی طرز پر دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، منصوبہ بندی کرنے والے 16 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا جو بھارتی نژاد ہے۔ سنگاپور میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک 16 سالہ…

مساجد پر حملہ کرکے لائیو دکھانے کی منصوبہ بندی کرنے والا طالبعلم گرفتار

سنگاپور میں مساجد پر حملے کرکے اسے لائیو دکھانے کی منصوبہ بندی کرنے والے کمسن ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ سنگاپور کے سخت قانون انٹرنیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت ایک 16 سالہ طالب علم کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر مسلمانوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی…

نومولود کرونا وائرس کے خاتمے کی امید بن گیا

سنگاپور میں ایک نومولود بچے میں کرونا وائرس کے خلاف مزاحمت کرنے والی اینٹی باڈیز دریافت کی گئی ہیں، بچے کی ماں مارچ میں کرونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں۔ سنگا پور میں مارچ میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والی ایک حاملہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش…