- الإعلانات -

Browsing Tag

singer

جینٹ جیکسن کی سیاہ جیکٹ سوا کروڑ روپے سے زائد رقم میں نیلام

پانچ مرتبہ گریمی ایوارڈز جیتنے والی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی مشہور جیکٹ اندازے سے 20 گنا زائد رقم یعنی سوا کروڑ روپے سے زائد روپوں میں نیلام کر دی گئی۔ 55 سالہ گلوکارہ نے یہ جیکٹ 1990 میں جاپان کے دورے کے دوران پہنی تھی۔ گلوکارہ کی نیلام…

برٹنی اسپیئرز جائیداد اور کیرئیر کا کنٹرول لینے کیلئے عدالت میں بیان ریکارڈ کرائیں گی

نامور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اپنے کیرئیر اور جائیداد کا کنٹرول واپس حاصل کرنے کے لیے 23 جون کو لاس اینجلس کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ منشیات کے استعمال، غیر مستحکم رویے، ذہنی تناؤ اور پبلک بریک ڈاؤنزکی وجہ سے 2008 میں…

معروف گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

پاکستان کے مشہور فوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے۔ پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، اور سی ایم ایچ اسپتال لاہور میں زیر علاج تھے۔ شوکت علی کے بیٹے امیر…

بھارتی گلوکار ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار دلجان ایک خوفناک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ دلجان گزشتہ رات امرتسر سے کرتارپور جارہے تھے جہاں جنڈیالہ گرو کے قریب ان کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ جنڈیالہ گرو کے قریب دلجان کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث…

بھائی اور بھابھی پر تشدد، بلال سعید کا بیان سامنے آگیا

لاہور: گلوکار بلال سعید کے بھائی اور بھابھی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔ جمعرات کو بلال سعید کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ڈولفن فورس کی موجودگی میں نوجوان جوڑے کے ساتھ مار پیٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ ابتداء میں…

گرو رندھاوا نے 2020 میں کتنا وزن کم کیا؟

'لگ دی لاہور' گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بھارتی گلوکار نے حال ہی میں بتایا کہ انہوں نے گزشتہ سال یعنی 2020 میں کتنے کلو وزن کم کیا۔ بھارتی پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا کہ گزشتہ سال میں نے اپنے آپ کو وقت دیا اور اس سال میں…

میرے دشمن بھی میرے گانے چُھپ چُھپ کے گاڑی میں بجاتے ہیں، میشا شفیع

کراچی: گلوکارہ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ میرے دشمن بھی میرے گانے چُھپ چُھپ کے گاڑی میں بجاتے ہیں۔میشا شفیع نے گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والا نازیہ حسین کا مشہور زمانہ گیت ’بوم بوم‘ کا ریمکس ورژن منفرد انداز کے ساتھ گا کر سننے والوں پر سحر سا طاری…

ادشاہ کے کنسرٹ میں پولیس آگئی، ’اب کرلے ہینڈ‘

بھارت کے مشہور ریپر ‘بادشاہ‘ نے ایک ایسے واقعے سے پردہ اٹھا یا ہے جہاں ان کے کنسرٹ میں پولیس پہنچ گئی تھی۔ حال ہی میں کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں بادشاہ اور گلوکار سکھبیر نے شرکت کی ہے۔ اس پرومو میں بادشاہ نے…

روہن نے نیہا سے شادی کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟

رواں برس انڈین آئیڈل 12 کی جج اور بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ گلوکار روہن پریت سنگھ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد سے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔ شادی کے بعد گلوکارہ نیہا ککڑ گلوکار شوہر روہن پریت کے ہمراہ پہلی بار کپل شرما کے…

عاصم اظہر کا پب جی کے مداحوں کے لیے تحفہ

معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے پب جی موبائل پاکستان کے ساتھ آن لائن گیم پب جی کے لیے گانا ریلیز کردیا، پب جی کے مداحوں کی جانب سے ان کا گانا بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے پب جی موبائل پاکستان کے ساتھ آن…

نیہا ککڑ کی خوشخبری پر مداح حیران، مبارکبادوں کا سلسلہ شروع

انسٹاگرام پر بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ایک تصویر نے مداحوں کو تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔حال ہی میں گلوکار روحان پریت سنگھ کے ساتھ شادی کرنے والی گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر کے کیپشن…

تخلیقی کام نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں کوئی نیا گلوکار سامنے نہیں آرہا، وارث بیگ

پاکستانی گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ موسیقی کے میدان میں تخلیقی کام نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں کوئی نیا گلوکار سامنے نہیں آرہا۔ وارث بئگ نے کہا کہ ان کے دور میں جو میوزک بنتا تھا اس کے سحر میں پوری قوم مبتلا تھی، ہم کہیں جاتے تو لوگ…

ایشیا پیسیفک کے بااثرترین اسٹارزمیں شامل ہونے پرعاطف اسلم خوشی سے سرشار

گلوکارعاطف اسلم نے فوربزکی جانب سے جاری کی جانے والی ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔چند روز قبل امریکی جریدے فوربزنے رواں سال ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین فنکاروں کی فہرست جاری…

استاد شفقت علی اور راحت فتح علی جیسے گلوکاروں کیساتھ گانا اعزاز کی بات ہے ‘ کومل رضوی

گلوکارہ اداکارہ و کومل رضوی نے کہا ہے کہ استاد شفقت علی خان اور استاد راحت فتح علی خان جیسے گلوکاروں کے ساتھ گانا بڑے اعزاز کی بات ہے اور میری خوش قسمتی ہے کہ میں ان کے ساتھ پرفارم کر چکی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جتنے استاد…

فلم انڈسٹری کے بحران کی وجہ سے گلوکار بھی شدید متاثر ہوئے ‘ سائرہ نسیم

نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے بحران کی وجہ سے گلوکار بھی شدید متاثر ہوئے ، ہر سال فلم انڈسٹری کی ترقی کا واویلا کیاجاتا ہے لیکن کوئی بھی فلم انڈسٹری کی سر پرستی کرنے کیلئے تیار نہیں ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ…

معروف پاکستانی گلوکار ایم کلیم کی برسی

18 نومبر 1994ء کو کینیڈا میں مقیم معروف گلوکار ایم کلیم زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ آج متعدد فلمی گیتوں‌ کو اپنی آواز دے کر یادگار بنا دینے والے اس فن کار کی برسی ہے۔ پاکستان کے اس معروف گلوکار کا اصل نام حفیظ اللہ تھا، وہ آل انڈیا ریڈیو سے…