- الإعلانات -

Browsing Tag

SirajulHaq

حکومتی پالیسیاں کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ منصورہ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں،کشمیر کے حوالے…

بلاول اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے سراج الحق سے ملاقات کی تھی۔ جماعت…

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کے لیے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہمارا خاندانی…

وزیراعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں: امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنی گالہ کی خوشحالی کو پاکستان کی ترقی سمجھتے ہیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی یاد میں لاہور میں اتحاد امت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا اور قاضی حسین احمد کی تصویروں کی…

آج نواز شریف کا پاسپورٹ ضبط ہوگا تو کل کسی اور کا بھی ہوسکتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی نااہلی اور ناکامی سے زندگی کا ہر شعبہ تباہ ہوگیا، سینیٹ الیکشن کا ابھی…

جماعت اسلامی عمران حکومت کا خاتمہ نہیں نظام کی تبدیلی بھی چاہتی ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) صرف عمران کی حکومت ختم کرنا چاہتی ہے لیکن جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ نظام بھی تبدیل کرنا چاہتی ہے۔بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق کا کہنا تھا…

جھوٹ کا ورلڈ کپ ہوجائے تو وزیراعظم جیت لیں گے،سراج الحق

بونیر:جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ کا ورلڈ کپ ہوجائے تو وزیراعظم جیت لیں گے،پی ٹی آئی نے عوام کا خون نچوڑا، کشمیری شہداسے غداری کی،عمران خان نے کہا تھا جس روز عوام کہہ دیں گے…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا جائے،سراج الحق

لاہور  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں گے اور انہیں ووٹ ڈالنے کا حق بھی دیا جائے۔ مدینہ منورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں نے ملک…