وراثتی اور خود ساختہ رشتے
میں آج ناشتے کے ٹیبل پر بیٹھا اگر چہ ناشتہ کررہا تھا لیکن دماغ میں ایک قسم کی اداسی کی لہر تھی جس نے دل کو بھی متاثر کررکھا تھا ، میں سوچ رہا تھا اللہ نے ہماری زندگیوں میں رشتوں کی بڑی اہمیت بنادی ہے جو رشتے وراثتی یا پیدائشی طور پر ہمیں ملتے […]
ہم زندہ قوم ہیںپائند ہ قوم ہیں
سیلا ب کی تباہ کارویوں بارے گزشتہ کالم لکھتے ہوئے بہت غمگین او رپریشان تھا مجھے یہ دکھ کھائے جا رہا تھا کہ ابھی ہم کورنا جیسی موذی وبا سے نکلنے کے بعد سنبھلنے بھی نہ پائے تھے کہ وقت سے پہلے بارہ تیرہ جماعتوں کی نئی آنے والی حکومت کی سنہری پالیسوں کے سبب […]
پنجاب حکومت کے مو ¿ثر اقدامات
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پرائیڈ آف پنجاب سپورٹس ایوارڈ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی ب تقریسے خطاب کرتے ہوئے گوجرانوالہ، لاہور، ملتان سمیت 4 شہروں میں پہلوانوں کیلئے جم اور کمپلیکس بنانے کا اعلان کیا اور بڑے اداروں سے اپیل کی کہ وہ کھلاڑیوں کو ملازمتیں دیں […]
سےلاب اےک عذاب۔2022ئ
اللہ تعالیٰ قرآن شرےف مےں فرماتا ہے”اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنےا مےں(کسی نہ کسی چھوٹے) عذاب کا مزا اِنھےں چکھاتے رہےں گے شاہد کہ ےہ( اپنی باغےانہ روش سے)باز آجائےں“ (السجدة ۲۱)۔ہمارے گناﺅں کی وجہ سے ہمارا ملک اللہ کے عذاب کے اندر مبتلا ہے اور اس کے باسےوں کو سمجھ نہےں […]
سےلاب اور تباہی ہمارا مقدر کےوں؟
تپتی ہوئی زمےن پر بارش کے پہلے قطرے گرتے ہی فنا ہو جاتے ہےں لےکن ان قطروں کے بعد مزےد قطرے گرنا شروع ہو جائےں تو پھر سےلاب کی شکل اختےار کر لےتے ہےں ۔اس سےلاب سے بڑے بڑے پشتے ٹوٹ جاتے ،شہروں کے شہر تباہ ہو جاتے ہےں ۔ بڑے بڑے گھڑے پڑ جاتے […]
اپنے دل کو صحت مند رکھنے کے 5 طریقے
ان دنوں طرز زندگی میں تبدیلی، کھانے پینے کے انداز اور دیگر مختلف وجوہات کی وجہ سے دل سے متعلق مسائل بڑھ رہے ہیں۔ آپ کے دل کی صحت مجموعی اچھی صحت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ آپ کے پورے جسم میں غذائیت سے بھرپور خون کو پمپ کرنے کے لیے ذمہ دار […]
جماعت اسلامی کا یوم تاسیس اور سراج الحق
گزشتہ سے پیوستہ 1958 میں جماعت اسلامی نے عبدالقیوم خان (مسلم لیگ) اور چوہدری محمد علی (نظام اسلام پارٹی) کے ساتھ اتحاد کیا اس اتحاد نے اسکندر مرزا (1956-1958) کی صدارت کو غیر مستحکم کر دیا اور پاکستان دوبارہ مارشل لا کی گود میں چلا گیا فوجی حکمران صدر محمد ایوب خان (1958-1964) کا جدید […]
وزیرآباد کو ضلع بنانے میں رکاوٹ کون ہے
نصف صدی سے کچھ اُو پر پھیلی میری صحافتی زندگی بہت سے تلخ و شریں حوادثات و واقعات سے بھری پڑی ہے فیلڈ میں رپورٹنگ کرتے کرتے مختلف محکموں اداروں کی کارکردگیاں دیکھتے افسروں اور حکمرانوں سے ملتے ملاتے اور اس دوران ایک سرکاری کالج میں نوجوان نسل کو سوکس پڑھاتے مختلف ممالک کے نظام […]
سیاسی قائدین کی ذمہ داری
ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد آنیوالے سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور صوبہ خیبر پی کے اور بلوچستان میں سیلابی ریلوں نے شدت اختیار کرلی ہے جن میں انسانوں‘ چرندپرند‘ بڑی بڑی عمارتوں‘ فصلوں اور دوسری املاک سمیت ہر چیز خس و خاشاک کی طرح بہہ رہی ہے اور صفحہ […]
فن و ثقافت کا فروغ اورالحمراءلاہور
ے گی۔ رواں ماہ محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کی مناسبت سے الحمراءمیں چار روزہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا شاندار انعقاد ہوا۔ 75سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں پنجاب کی ثقافت و ورثہ کو ا ±جاگر کیا گیا۔پنجاب کی دھرتی اپنے اسلاف کے سنہرے اصولوں ، روایتوں کی حفاظت […]