وفادارانِ پاکستان
پاکستان کا دو لخت ہونا پاکستان اور اسلامی دنیا کا ایک دلخراش واقع ہے، جو اسلامی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ اسلامی کے نام پر اللہ کی طرف سے پاکستان مثل مدینہ ریاست، اللہ نے تحفہ کے طور پر برعظیم کے مسلمانوں کو عطا کی گئی تھی۔ اسی مملکت نے نشاة ثانیہ […]
خان کی خطرناکیاں ، آرمی کی وارننگ
یاد کریں کہ پی ٹی آی کے کپتان نے کہا تھا کہ اقتدار کی کرسی نہ رہی تو میں اور بھی خطرناک ہو جاں گا ، شکر کریں کہ یہ نہیں بول بیٹھے کہ حسب سابق اگر مجھے دوبارہ اقتدار کی کرسی پر بٹھا دیا گیا تو پھر میں زیادہ خطرناک نہیں رہوں گا بلکہ […]
معےشت زبوں حالی کا شکار
ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بدمعاشی سے پاک ہو […]
انتقامی سیاست نے ملک کو بدنام کر دیا
سیاسی بدحالی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تماشا بنا ہوا ہے۔معیشت تباہ ہوگئی ہے۔ آئینی ادارے آپس میں آمنے سامنے ہیںجس کا سو فیصد نقصان ملک اور عوام کو ہو رہا ہے۔قومی املاک کی بربادی پر ہر پاکستانی فکر مند ہے۔اسی تناظر میں امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے کہاکہ ملک اس وقت […]
آئی اےم ایف اورمعیشت دانوں کو چیلنج۔۔۔!
پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ “آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،دوست ممالک کی جانب سے فانسنگ کے وعدے کئے گئے جو جلد پورے ہونگے، سی پیک خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کے مطابق […]
جرائم میں اضافہ
آج کل ہمارے ملک میں معاشرتی برائیوں اور جرائم سمیت دیگر کئی غلط کاموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ گھریلو ناچاقیاں، خاندانی جھگڑے، بلیک میلنگ، قتل و غارت گری، بے روزگاری، فریب، جھوٹ، دھوکہ، چوری، بات بات پہ جھگڑا کرنا یہ ان ہزاروں میں سے چند معاشرتی برائیاں ہیں جن کی […]
سنجیدہ و بامقصد مذاکرات
اہل پاکستان ان دنوں سیاسی، معاشی بحران کا شکار ہیں اورہر طبقہ موجودہ صورتحال سے پریشان ہے۔ سب سے بڑی بدنصیبی یہ ہے کہ اداروں میں اختلافات بڑھ رہے ہیں، ملک آئینی بحران سے دوچار ہے۔ سیاسی قائدین کی سیاست محض سیاست نہیں رہی، جس طرح سیاست کواب نفرت اور دشمنی میں بدل دیا گیاہے […]
خود کو پانے کے لیے ڈھونڈو کوئی غار حرا
اس دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو آپ کو اتنی زیادہ پریشانی میں مبتلا کرے جتنا آپ کے اپنے خیالات کرتے ہیں۔ در اصل آپ کی زندگی کی خوشیاں آپ کے سوچنے کے معیار پر منحصر ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر آپ امکانات پر توجہ دیتے ہیں تو آپ کو مزید پریشانیوں […]
ایک وائس چانسلر کا سوال ہے بابا
وفاقی زیر تعلیم رانا تنویر حسین جو بلحاظ عہدہ وفاقی یونیورسٹیوں کے پرو چانسلر بھی ہیں ،اور صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی جو وفاقی یونیورسٹیوں کے چانسلر ہیں ،دونوں کو سن و سال کے اعتبار سے بلاخوف تردید با باکہا جا سکتا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اپنی تعلیم بلکہ اعلی تعلیم سے دلچسپی […]
تین سالہ حساب‘ آبرو فاطمہ کا دبنگ جواب
وہ بولتی ہے وہ ہنستی ہے تو کوئل کو کتی ہے چڑیا چہکتی ہیں اور جب باتیں کرتی ہے نعتیں پڑھتی ہے تو کلیاں کھِلتی ہیں پھول مہکتے ہیں، میری چار سالہ معصوم پھول بچی آبرو فاطمہ ایک بارہ سالہ بچے جتنی سمجھدار ہے عقلمند و ذہین ہے اور وفادار‘ فرمانبردارا ور دیانتدار بھی‘ سکول […]