کالم

"مسلمانوں کے باہم حقوق”

دین اسلام میں حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کو پورا کرنے کی تلقین کی گئی ہے ہم کلمہ گو مسلمان حقوق اللہ کا تو اہتمام کرتے ہیں الحمدللہ نماز روزہ حج اور زکوا میں بھرپور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن حقوق العباد کے معاملے میں اکثریت اس کی قطعاً کوئی پرواہ نہیں […]

Read More
اداریہ کالم

کرغز حکومت غیر ملکی طلبہ کی حفاظت یقینی بنائے

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبا ءجن میں پاکستانی بھی شامل ہیں کی رہائش گاہوں پر بلووں سے پاکستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے،مقامی انتہا پسندوں پر مشتمل مشتعل ہجوم نے تعلیم حاصل کرنے کےلئے جانے والے پاکستانی،بھارتی اور بنگلہ دیشی طلبہ کے ہاسٹلوں پر حملہ کر کے […]

Read More
کالم

بھیک نہیں مانگنا

بھکاری ایک لعنت ہے جس نے پوری تاریخ میں معاشروں کو دوچار کیا ہے۔بھیک یا امداد کےلئے بھیک مانگنے کے عمل کو اکثر ان لوگوں کے لیے آخری حربے کے طور پر دیکھا جاتا ہے جن کے پاس مدد کا کوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔ تاہم، بھیک مانگنے کا تعلق اکثر دھوکہ دہی، ہیرا پھیری […]

Read More
اداریہ کالم

مطالبات کی منظوری،وفاقی و ریاستی حکومت کااحسن فیصلہ

آزاد جموں و کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف گذشتہ پانچ روز سے جاری احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے بعد وفاقی و ریاستی حکومت نے مظاہرین کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے آٹے کے چالیس کلو گرام تھیلے کی قیمت میں 1100روپے کی کمی کےساتھ اب نئی قیمت 2000 روپے مقرر کی گئی […]

Read More
کالم

معاشی تباہی!

سیاست دانوں کی باہمی کشمکش کا نتیجہ ہے کہ ملک میں سیاسی افراتفری اور معاشی بد حالی ہے اور سیاست دانوں کی رسہ کشی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔ ہر لمحہ ایسا محسوس کیا جاتا ہے کہ شاید اب کچھ ہونے والا ہے۔ملک ہر طرف سے مشکلات کے دلدل میں پھنستا […]

Read More
کالم

بھارتی فوج، عدلیہ، مقننہ میں مسلم نمائندگی صفر

مسلمانو ں کے ساتھ بھارت میں ایسا ہی ظلم ہو رہا ہے جیسا کبھی مشرکین مکہ نے نبی مکرم اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا تھا۔ بھارت کی بیوروکریسی، فوج، عدلیہ میں مسلمانوں کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ متعصب ہندو برملا مسلمانوں کے خلاف پر تشدد کارروائیاںکر رہے ہیں اور ان کا […]

Read More
کالم

صدر زرداری اور مفاہمت!

صدر آصف علی زرداری نے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے نئے باب کا آغاز کرنے کا وقت ہے ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا۔ا نہوں نے کہا کہ مسائل پیچیدہ ضرور ہیں مگر ان کا حل ممکن ہے ۔ پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر […]

Read More
کالم

شخصیت پرستی

شخصیت پرستی کا تصور بنیادی طور پر ہیرو کی عبادت کی ایک شکل ہے، جہاں افراد کسی خاص شخصیت کو خدا کی طرح کی حیثیت سے بلند کرتے ہیں۔ یہ شخصیت عموما کوئی مذہبی رہنما، سیاسی رہنما یا کوئی روحانی پیشوا ہوتا ہے اور لوگوں کا ماننا ہے کہ اس فرد کی اندھی تقلید کرنے […]

Read More
کالم

غلطیوں کاخمیازہ بھگت رہے ہیں

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
کالم

نازک موڑ پرکاشف انور کا خط

پاکستان نازک موڑ سے گذر رہا ہے اور جلد عوام خوشحال اور پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائیگا یہ سنتے سنتے ہم بچپن سے جوانی اور اب جوانی سے بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھ چکے ہیں لیکن یہ نازک موڑ گذرنے کا نام تک نہیں لے رہا حیران کن بات […]

Read More