روس کی طرف سے ایٹمی جنگ کی دھمکی؟
تین رمضان المبارک کو روسی صدر ولا دی پوٹن کی جانب سے یورپ اور امریکی حمایت یافتہ ممالک کو جوہری جنگ کی دھمکی نے دنیا بھر کے سنجیدہ معاشروں کو مخمصہ کا شکار کردیا۔ امن پسند حلقے حیران ہے کہ ذمہ دار ملک کے ذمہ صدربھی عالمی امن سے متصادم سوچ کا اظہار کرسکے ہیں۔ […]