شخصیت پرستی

شخصیت پرستی کا تصور بنیادی طور پر ہیرو کی عبادت کی ایک شکل ہے، جہاں افراد کسی خاص شخصیت کو خدا کی طرح کی حیثیت سے بلند کرتے ہیں۔ یہ شخصیت عموما کوئی مذہبی رہنما، سیاسی رہنما یا کوئی روحانی پیشوا ہوتا ہے اور لوگوں کا ماننا ہے کہ اس فرد کی اندھی تقلید کرنے […]

اسلام اور روزہ۔۔۔!

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہجرت ِمدینہ کے دو سال بعد دو ہجری یعنی624عیسوی کو روزے فرض ہوئے ۔اللہ رب العزت قرآن مجید فرقان حمید سورة البقرہ آیت نمبر183 میںفرماتے ہیں کہ”اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کردیے گئے ہیں، جیسے تم سے پہلے لوگوں پر روزے فرض کیے گئے تھے […]

روس کی طرف سے ایٹمی جنگ کی دھمکی؟

تین رمضان المبارک کو روسی صدر ولا دی پوٹن کی جانب سے یورپ اور امریکی حمایت یافتہ ممالک کو جوہری جنگ کی دھمکی نے دنیا بھر کے سنجیدہ معاشروں کو مخمصہ کا شکار کردیا۔ امن پسند حلقے حیران ہے کہ ذمہ دار ملک کے ذمہ صدربھی عالمی امن سے متصادم سوچ کا اظہار کرسکے ہیں۔ […]

پاکستان کی لازوال قربانیاں!

اس میں شبہ نہیں کہ پاکستان نے افغانستان کی روس اور امریکہ کی جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہے۔ پاکستان میں لاکھوں افغان پناہ گزینوں کین آباد کاری سے ملکی معیشت اور امن و امان کو نقصان پہنچا، معیشت تباہ ہوئی اور ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر کو فروغ ملا۔وہ وقت یاد کریں جب افغانستان میں […]

مقبوضہ کشمیرکی سیاسی تنظیم مسلم کانفرنس پر پابندی عائد

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں مودی کی بھارتی حکومت نے اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک اور سیاسی تنظیم جموں و کشمیر مسلم کانفرنس پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کو کالعدم تنظیم قرار دینے سے ایک دن قبل بھارتی وزارتِ داخلہ نے جماعت اسلامی جموں و […]

پاکستان ایران گیس پائپ لائن معاہدہ

ایک نوجوان پاکستانی انجینئر نے 1950 کی دہائی میں ایران سے قدرتی گیس درآمد کرنے کا خیال پیش کیا۔ تاہم یہ خیال 2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے برسراقتدار آنے کے دوران حقیقت کا روپ دھار گیا تھا۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور ایران کے صدر احمدی نژاد نے اس معاہدے پر […]

حالےہ انتخابات

وطن عزےز کے شہری ہر دن کی ابتداءنئی امےدوں ،آرزوﺅں اور خواہشوں کے ساتھ کرتے ہےں کہ شائد آج کوئی حوصلہ افزاءخبر سننے کو ملے لےکن اے بسا آرزو کہ خاک شد ۔ اس تےز رفتار زمانے مےں عوام کے مشکلات و مصائب مےں اتنی تےزی سے اضافہ ہو رہا ہے کہ ہماری حکومتوں ،سےاستدانوں […]

ایس آئی ایف سی کااہم اجلاس

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا نواں اجلاس نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیرِ صدارت ہوا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نگران وفاقی وزرا، صوبائی وزرا اعلی اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں مختلف وزارتوں نے سرمایہ کاری، جاری منصوبوں، پالیسی اقدامات سے آگاہ کیا۔اجلاس […]

الیکشن 2024،فیصلہ کون کریگا؟نوجوان یا بوڑھے

اگرچہ مستقبل کے منظرناموں کے بارے میں پیشن گوئی کرنا غیر منطقی لگتا ہے۔ تاہم، ایک تجزیہ کار سیاسی پیش رفت اور سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہمات پر غور کرتے ہوئے ایک معروضی تجزیہ پیش کر سکتا ہے۔ مزید برآں، ابھرتے ہوئے رجحانات جو ووٹروں کے جھکا پر مبنی ہیں ایک تجزیہ کار کو ایک […]

ایران میں پاکستانی مزدوروں کا قتل،انتہائی افسوسناک واقعہ

ایک ایسے ماحول میں جب پاک ایران حالیہ کشیدگی کے بعد سفارتی تعلقات بحال ہوئے ہیں ،ایران میں ایک ایسا اندہناک واقعہ پیش آیا ہے ،جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔اس واقعہ میں 9پاکستانی مزدوروں کو قتل اور تین کو زخمی کردیا گیا ،یہ واقعہ سیستان بلوچستان کے علاقے سراوان میں پیش […]