فہیم بھائی اللہ کو پیارے ہوگئے
بچپن کا دور اور یادیں ساری عمر انسان کا پیچھا کرتی ہیں کبھی کبھار جب پرانے دوستوں سے ملاقات ہو جائے توگزرے دنوں کی حسین یادیں دنیا جہاں سے غافل کردیتی ہیں اور انسان خیالوں ہی خیالوں میں واپس اسی دور میں پہنچ جاتا ہے سکول دور کے کلاس فیلو،گلی محلے کے دوست اور ہم […]
کیا کیا بتائیں سچ تو یہ ہے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سب کی نظریں ہیں کہ اب جوڈیشری کے حالات بدلیں گے ۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو مگر آتے ہی چیف صاحب وکلا اور لا افسروں کے ساتھ غصہ کرتے دکھائی دیئے ہیں۔ کبھی ڈانٹ ڈپٹ کبھی جرمانے کی سزا سے وکلا کو نوازا جا رہا ہوتا ہے۔ […]
انسانیت کی بقاءکیلئے طبی ایجادات
ہمارے ملک میں مخصوص اورمتنازعہ طبقات اپنے اپنے مفادات کیلئے اپنے اپنے مذموم خیالات سے دوسروں کیخلاف نفرت کو ہو ادیتے رہے ہیں اوربدقسمتی سے یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔تحریک قیام پاکستان کے دوران بھی چند شخصیات انگلش زبان سیکھنے کیخلاف تھیں اورکچھ نام نہاد دانا جدیدایجادات سے استفادہ کرنے کی راہ میں دیواربنے رہے […]
چین کا قومی دن اور اقرقرحا
پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے اور اس دوستی میں پنجاب سب سے آگے اسی نسبت سے عوامی جمہورےہ چین کے قومی دن کی74 وےں سالگرہ کی تقرےب لاہور میں بھی منعقد کی گئی جس میں نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے چین کے قومی دن پرچینی قونصلیٹ میں […]
سمگلنگ کی روک تھام کےلئے بھر پور اقدامات کا عزم
نگران حکومت ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہیں جس کے دو رس نتائج سامنے آرہے ہیں ، سرحدوں پر سختی کرکے کڑی نگرانی کی جارہی ہے تاکہ سمگلنگ کے ذریعے قومی معیشت کو نقصان پہنچانے سے روکا جاسکے ، اس حوالے سے یہ […]
مساجد پر حملے ،ٹی ٹی پی اور را کا شیطانی ایجنڈا
دفاعی اور سفارتی مبصرین کے مطابق نگراں وزیراعظم نے بجا طور پر کہا ہے کہ مستونگ اور ہنگو میں دہشتگرد حملوں نے ملک کے دیگر علاقوں میں ہونے والے واقعات کے زخم تازہ کر دیئے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہید ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد شفاءیابی […]
مستونگ میں دہشت گردی،دشمن کا گھناونا کھیل
صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں عیدمیلاد کے ایک جلوس میں ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں پچپن سے افراد شہید پچاس سے زائد زخمی ہو گئے ۔ صوبائی حکومت نے اس حادثے پر تین روز ہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں نے اس واقعہ کی شدید الفاظ […]
بجلی کمپنیوں کےساتھ بدنیتی پر مبنی معاہدے
محترم سراج الحق صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے آئی پی پیز معاہدوں کے فرانزک آڈٹ اور ذمہ داران کے کڑے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز معاہدے سابقہ حکومتوں کی بدنیتی تھی۔ 88 کمپنیوں ،جن میں سے بیشتر کے مالکان پاکستانی ہیں اور تعلق حکمران پارٹیوں سے ہے، کو مہنگی […]
کی محمدﷺ سے وفا تو نے توہم تیرے ہیں!
لفظ کہاں سے لائیں جب آپ کائنات کی سب سے بڑی ہستی کی شان میں الفاظ کو موتیوں میںپرو کر اِن کی ذات اقدس پرلکھناہو۔وہ ہستی جس پر اللہ بھی درود بھیجتا ہو۔ ذات محمد ﷺ کےلئے مصطفےﷺ جان ِ رحمت پر کروڑوں سلام ہوں۔آج کا دِن مسلم اُمہ کے لیے خوشیوںکا دِن ہے۔آج مسلمان […]
ناموس ِرسالت اور حرمتِ قرآن۔۔۔!
وطن عزیز پاکستان خوبصورت گلدستہ ہے اور اسلام کا قلعہ بھی ہے۔اس دھرتی کے شہر شہر قریہ قریہ دیکھنے سے عیاں ہوجاتا ہے کہ ہر شہر اور ہر گاﺅں کی منفرد خوبصورتی ہے،سب سے نمایاں ان کے باسی اور مکین ہیں۔کسی ملک ، شہر ، پینڈ کے لوگوں کو قطعی نظرانداز نہیں کرسکتے کیونکہ سب […]