پاکستان یورپی یونین تعلقات کا نیا دور

پاکستان یورپی یونین تعلقات کا نیا دور پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کی بنیاد اگرچہ کئی دہائیوں پر محیط ہے، لیکن 2019 میں ہونے والے اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان نے دونوں کے درمیان تعاون کو جامع اور عصری شکل عطا کی۔ اس منصوبے کے تحت سیاسی، سفارتی، تجارتی، تعلیمی، ماحولیاتی اور انسانی حقوق سے متعلق […]

ماسی مصیبتے

امریکہ سے ہمارے تعلقات بہت پرانے ہیں اور اس ملک کی بے وفائیاں بھی ان تعلقات کا حصہ ہیں ، یوں کہیے ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام۔۔وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچہ نہیں ہوتا ،کے مترادف۔ عروج ، زوال کی داستان ہے ۔ امریکہ ہمیشہ اپنے مفادات کو پیش نظر […]

سیلاب،خود انحصاری اور حکومتی اقدامات

پاکستان ایک بار پھر قدرتی آفت کی زد میں ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ہونیوالی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنیوالے تباہ کن سیلاب نے نہ صرف انسانی جانوں کا زیاں کیا بلکہ معیشت، زراعت، بنیادی ڈھانچے اور روزمرہ زندگی کو بھی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق نقصانات کا حجم 500 […]

مریم نواز عوام کی زندگی میں بہتری کیلئے پُرعزم

یاد گار معرکہ حق میوزیم اورپارک پراجیکٹ کی نقاب کشائی کی تقاریب سے خطاب کرتے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جن صائب خیالات کا اظہار کیا وہ مدلل واضح دو ٹوک مدبرانہ سوچ اور فہم و فراست کے حامل ہے ان کا کہنا تھا کہ میں وعدہ کرتی ہوں کہ عوام کی زندگی […]

گونگے کہیںکے

کاش کوئی ان حکمرانوں کو سمجھائے کہ گھر کے برتن فروخت کرکے کبھی گزارا نہیں ہوتا معاملات میں خودکفیل ہونا پڑتا ہے محض خالی باتیں اور کھوکھلے دعوے کرنا الگ بات ہے لیکن ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا پڑتے ہیں حکمرانوںکی نااہلی سے ترقی کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے ایک وقت […]

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

بارشیں تو ہر سال مون سون کے موسم کے دوران میں پاکستان میں ہوتیں ہیں ۔ مگر اس سال اپنے ساتھ تباہیاں لے کر آئیں۔ یہ لوگوں کی نافرمانیوں کی وجہ سے ایک قسم کا عذاب بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے”اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنیا میں(کسی نہ کسی […]

بیوروکریسی، جوکریسی، مندا کریسی

قائداعظم محمد علی جناح نے قیامِ پاکستان کے بعد سرکاری افسروں کو بڑے واضح الفاظ میں ہدایت دی تھی کہ وہ ریاست کے وفادار خادم رہیں، سیاست سے دور رہیں، اور عوام کے حقوق کی حفاظت کریں۔ انہوں نے کہا تھا: آپ کا کام نہ تو سیاست میں مداخلت ہے اور نہ ہی کسی حکومت […]

پاکستان مسلمانوں کا فطری لیڈر

اللہ کی مشیت کے تحت برصغیر میں اللہ نے مسلمانوں سے یہ مطالبہ کرایا کہ انہیں مشرک بت پرستوں کے ملک ہندوستان سے علیحدہ کرے۔ ایک خطہ زمین دے جس میں ہم تیرے دین کو نفاذ کریں ۔تو نے جو زمین میں انسان کو اپنا خلیفہ، یعنی جو نماہدہ بنایا ہے اس کاحق ادا کریں۔یاد […]

واہگہ بارڈر پرجشن فتح

بھارت کو شکست دینے کے بعد فتح کا سب سے بڑا جشن واہگہ بارڈر لاہور میں منایا گیاواہگہ بارڈر اس دن ایک بار پھر اس تاریخی حقیقت کا گواہ بنا کہ جب پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہو تو کوئی دشمن میلی آنکھ سے وطن کی طرف نہیں دیکھ سکتا پاکستانی عوام اور […]

کچے کے ڈاکوﺅں کا مستقل خاتمہ ضروری

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقہ میں شرپسندوں کے خاتمے کےلئے مربوط آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ آخری ڈاکو کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔ انہوں نے پولیس فورس کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے پر زور دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں […]