ناامیدی کے دورمیں

اس میں شک نہیں کہ اطمینانِ قلب تو صرف اللہ کی یاد سے ہوتا ہے۔ پھر بھی علماءاکرام قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے اپنے طور پر اطمینانِ قلب کی تشریح کرتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں جناب حکیم مشتاق احمد اصلاحی صا حب کی کتاب”اطمینان قلب“ جس کا حاصل مطالعہ قارئین کی نذر […]

سادہ زندگی

کوئی مزدور ہو یا صنعتکار، کسان ہو یا زمیندار، افسر ہو یا اہلکار جسے دیکھو زندگی کی ہماہمی اور ہوشربا گرانی کے ہاتھوں تنگ بلکہ آمادہ جنگ نظر آتا ہے – لیکن جب ذاتی معاملات کو نپٹا تا اور غمی خوشی کے لمحات میں گھریلو تقریبات کا اہتمام کرتا ہے تو سب کچھ بھول کر […]

پولٹری صنعت کے فروغ کےلئے اقدامات

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں لائیوسٹاک پروڈکشن میں اضافے اور لائیوسٹاک کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے لائیوسٹاک اورڈیری ڈویلپمنٹ میں بہتری کے لئے جامع پلان طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں پنجاب میں گوشت او رپولٹری انڈسٹری کے فروغ کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کافیصلہ […]

امریکہ کاگھناﺅناکھیل

معززو محترم قارئےن و ناظرےن استعمال ہونا اور استعمال کرنا کے الفاظ ہما رے سماج مےں زبان زد خاص و عام ہےں ۔ان الفاظ مےں پنہاں گہرائی ،وسعت اور اثرات سے ہر ذی شعور آگاہی رکھتا ہے جو کچھ نہےں کر سکتے وہ بھی دوسروں کو استعمال کرنے کے گر جانتے ہےں ہمارے ہاں تو […]

قافلہ کیوں لٹا

ملک میں بجلی ہے نہ روزگار اور نہ ہی ایک عام انسان کو بنیادی حقوق حاصل ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت جو حوکت ہے اس میں اسلام کے وہ پیروکار بھی شامل ہیں جو مذہب اور سیاست کو لازم ملزوم کہتے ہیں اور اس میں کوئی […]

تربیت کاگہرااثر

ہم اکثر اپنے معاشرے کی بے راہ روی کا ماتم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ لیکن ماتم کرتے وقت ہم اس بے راہ روی کے ہونے کی وجوہات ڈھونڈ نے کی صلاحیت کو کھو دیتے ہیں، کیونکہ کسی بھی مشکل یا مسئلے کا حل ڈھونڈنے کےلئے جذباتی عمل سے نکل کر سکون کے لمحے […]

ڈاکٹر نذیر احمد شہیدؒ

جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر نذیر شہید کا خاندان ہندوستان کے ضلع جالندھر کے مشہور گاﺅں تیہنگ میں رہائش پذیر تھا ۔ حکومت کی آبادکاری سکیم کے تحت1928 ءمیں ضلع جالندھر سے ضلع ڈیرہ غازی خان کے مقام فاضل پور منتقل ہوئے۔ ڈاکٹرشہید 13 فروری1929ءکو اپنی ننھال انوکھرواں تحصیل نواں شہر ضلع جالندھر میں پیدا […]

اسحاق ڈارکی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

یقیناً پاکستان اس وقت سنگین معاشی مشکلات میں پھنسا ہوا ہے اگر موجودہ صورتحال کو دیکھاجائے توبجٹ بنانابہت مشکل تھا کیونکہ آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کے حصول کاایک بڑا چیلنج درپیش ہے مگر اس کے باوجود حکومت معاشی مشکلات پرقابوپانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ۔اب حکومت کواصل مسئلے کی طرف توجہ […]

نئی سیاسی جماعتیں بنانے والوں کا کھیل!

موجودہ سیاسی صورتحال دیکھ کر بظاہر تو ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں، جس کے بارے میں شاعر کہتا ہے۔ کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستا نہیں اسی وجہ سے عمران خان اپنی زندگی […]

ماہ صےام مےں غذاﺅں اور دواﺅں مےں ملاوٹ

نا معلوم ابھی ہم نے مزےد اخلاقی گراوٹ اور انحطاط کی عمےق کھائےوں مےں گرنا ہے ۔ہماری اخلاقی تباہی اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ معاشرے مےں ملاوٹ ،ذخےرہ اندوزی ،گراوٹ جےسے جرائم اتنی دےدہ دلےری سے ہو رہے ہےں کہ انسانی اخلاقی اقدار دم توڑتی نظر آتی ہےں اور کوئی قانون و ضابطہ […]