اقتدار کی جنگ اور غریب پاکستانی
قومی الیکشن کے اعلان کے بعد حصول اقتدار کی جنگ ، سیاسی جوڑ توڑ، سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات ، اور ملکی اداروں کے درمیان تنا ¶ کی صورتحال نے معاشرے کا سکون تباہ و برباد کر کے رکھ دیاہے ۔ چپقلش کی اس صورتحال میں ملکی ترقی شدید مثاتر ہورہی […]
جنگیں کسی مسئلے کاحل نہیں
اس دنیا میںجو لوگ نیک عمل کریں گے ، وہ یقینا فلاح پائیں گے لیکن بعض لوگ اپنے ذاتی مفاد اور انا کےلئے مخلوقات کو تکلیف پہنچاتے ہیں، یقینا ان کا ٹھکانہ برا ہوگا۔اِس دنیا میں اِن برے لوگوں کے باعث لوگوں کومعاشی اور معاشرتی مسائل کا سامنا رہتا ہے ۔ہر دور میں اچھے اور […]
صحافت مداریوں کے حصار میں
صحافت ایک مقدس پیشہ اور بہترین راہ ہے۔ اس راہ میں جو قلم چلتا ہے اس کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر ہونا چاہیے۔ حق و سچ کے سفر پرچلنے والا قلم ایک معتبر ہتھیار،جو جب بھی چلا، معاشرے کی کایا ہی پلٹ کررکھ دی۔ معاشرے سے ظلم و زیادتی کو مٹانے میں اہم کردار […]
تسلیم شدہ مسجد اقصیٰ
یہ تو ساری دنیا اور مسلمانوں کو معلوم ہے کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے۔ رسول اللہ ایک رات میں خانہ کعبہ سے مسجد اقصیٰ گئے۔ پھر مسجد اقصیٰ کی ”دیوار براق“ سے آسمانوں پر اللہ سے ملاقات کے لیے گئے تھے۔اس کاذکر قرآن شریف میں موجود ہے ۔ جسے مسلمان شروع سے […]
ملاوٹ مافیاکسی رعایت کامستحق نہیں
ملاوٹ، دھوکہ دہی اور ناپ تول میں کمی جیسی برائیاں اور قباحتیں حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ”قوم مدین “ میں پائی جاتی تھیں، انہی بری عادتوں کے باعث ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا اور پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی ۔ اس واقعے میںامت محمدیہ کےلئے ملاوٹ مافیا اور […]
اقبال کااعتراض
جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں ۔ وہ جمہوریت کے بعض پہلو ¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق […]
ماہی گیروں کا عالمی دن اور غربت کی انتہا
پاکستان میں ویسے تو ہر محنت کرنے والا طبقہ اس وقت غربت کی بلندیوں پر ہے لیکنق ان میں سے بھی ایک ایسا طبقہ ہے جو ہمیں سردیوں کی سرد راتوں میں مچھلی فراہم کرتا ہے آج میں اسی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی بات کرونگا ویسے بھی 21نومبر کو انکا عالمی […]
ایران میں اقبالؒ کے فارسی کلام کی مقبولیت
بلاشبہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کے بہت بڑے شاعر، مفکرہیں۔ انہوں نے اپنے عظیم خیالات سے صرف علاقے کو نہیں بلکہ پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔ علامہؒ نے اردو ، فارسی اور انگریزی میں طبع آزمائی کی اور ہر زبان کو اپنے بلند خیالات و افکار کی بدولت اعلیٰ و ارفع کر دیا۔ […]
افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی محافظ اور نگہبان
زمانہ امن ہو یا حالت جنگ افواج پاکستان ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہیں ،ملک کے اندر قدرتی آفات کا معاملہ ہو یا پھر دہشتگردی کا سامنا ہو ہمیشہ افواج پاکستان رضاکارانہ طور آگے آتی ہیں اور اپنے ہم وطنوں کی امنگوں پر پورا اتر کر دکھاتی ہیں ، وطن کے ایک ایک […]
شہداءفورم بلوچستان کا جائز مطالبہ
یہ امر قابل ذکر ہے کہ شہداءکے ورثاءنے سپریم کورٹ سے فوجی عدالتیں بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداءہماری عزتو ¿، عظمت اور ہماری آن و شان ہیں لہذا فوجی عدالتوں کو کام جاری رکھنے دیا جائے کیوں کہ اس سے شہداءکے ورثاءکو فوری انصاف ملے گا۔ اس ضمن میں چیف […]