یوم تکبیر 28 مئی

پاکستان کی تاریخ میں 28مئی 1998کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ اس روز میاں نواز شریف نے ہندوستان کے تین دھماکوں کے جواب میں بلوچستان (چاغی) میں چھ ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کے دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیا۔ چاغی کا پہاڑ سرخ ہو گیا اور پورا علاقہ اللہ کے پاک نام سے گونج اٹھا […]

سوڈان سے نہیں جاپان سے سیکھیں

پاکستان کی سرزمین دنیا کا وہ خطہ ہے جہاں قدرت نے سونا اگلنےوالے پہاڑ سمندر دریا۔چار کے بجائے پانچ موسم میدانی صحرا زمین دے رکھی ہے۔ہر وہ نعمت عطا کر رکھی ہے جو دنیا کے بہت کم ممالک کونصیب ہے۔ دنیا کا سب سے پہلااسلامی ایٹمی ملک پاکستان کہلاتا ہے۔یہ واحداسلامی ملک ہے جہاں اسلام […]

قومی جذبے سے سرشارچودھری حفیظ اللہ مرحوم

ہمارے محترم و مکرم نہایت عزیز دوست چودھری حفیظ اللہ مرحوم کی رحلت کو ایک سال گزر گیالیکن ان کی خدمت، جرات، دیانت بے مثال تھی۔ایسے جرات مند، قومی جذبے سے سرشار ، مستعدسرکار ی افسر بلا شبہ ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ میرا ان سے بہت زیادہ پیار تھا۔ ایک سال […]

ملک بھرمیںیوم تکریم شہداءمنایاگیا

شہداءکسی بھی ملک کی تاریخ کاماتھے کاجھومرہواکرتے ہیں زندہ قومیں اپنے شہداءکی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کاہمیشہ فخرکیاکرتے ہیں اورنازاں ہواکرتی ہیں کیونکہ ان کی دی گئی قربانیوں کی بدولت ملک کی نظریاتی اورجغرافیائی سرحدیں مضبوط ہوتی ہیں ،ان شہداءکا اپنے وطن کے لئے بہایاگیاخون وطن کی مٹی کے لئے زرخیزخاک کی صورت […]

آخر ایسا کیوںہے ؟

اخلاقی دیوالیہ پن کی وجہ سے ہمارا معاشرہ بگاڑ کا شکار ہو چکا ہے لالچ،ہوس اور حرص نے انسان کوحیوانیت کے درجے سے بھی گرادیا ہے انسان کے انسان کی غم گیری مفقود ہوگئی ہے اور اسکی جگہ خود غرضی نے لے لی ہے آخر ایسا کیوںہے ؟اس کا صاف اور واضح جواب یہ ہے […]

اسلامی تعلیمات

عرفات وہ مقام ہے جہاں حضرت آدم علیہ السلام اور بی بی حوا ؑ ملے تھے اور عرفات کے معنی پہچان ہے۔9ذوالحجہ 10ہجری یعنی 6 مارچ 632 ءکو سرور کائنات صلی اللہ علیہ واَلہ وسلم نے جبلِ عرفات کے مقام پر خطاب کیا اور یہ خطاب اسلامی تعلیمات کا نچوڑ ہے۔ یہ 10ہجری کو نبی […]

ہم اپنا محاسبہ کیوں نہیں کرتے

مجھے بچپن کازمانہ یاد آرہاہے جس میں معصومیت اور سادگی تو تھی لیکن تضع اور بناوٹ سے پاک تھا ، نہ کوئی خواہش ،نہ آرزو اور نہ ہی کوئی ڈیمانڈ ، گھر والے یعنی والدین جو کپڑے پہننے کو دیتے وہ پہن لئے جاتے اور جو نعمت کھانے میں میسر ہوتی وہ شکر کے ساتھ […]

کیا بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوگا؟

حال ہی میں بلوچستان میں کالعدم تنظیم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سربراہ گلزار امام شمبے کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے میڈیاکے روبرو اپنی غلطیوں پر ندامت اور مسلح جدوجہد کا غلط راستہ اختیار کرنے پر قوم سے معافی مانگی۔ گلزار امام نے کہا کہ مسلح جدوجہد کا راستہ غلط تھا۔ امید ہے […]

عمران خان اپنی سوچ بدلیں

حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک میں سیاسی ماحول تو گندہ ہو ہی چکا ہے ساتھ میں تجارت اور صنعت کوبھی شدید دھچکا لگا ہواہے اس پر بین القوامی طور پر ہمارا کیا تشخص ہے اور گرفتاریوں کے بعد سیاسی رہنماﺅں کا کیا رد عمل سامنے آرہا ہے اس پر کچھ لکھنے سے پہلے کچھ […]

وزیراعظم کا تحفظ شہداءکنونشن سے خطاب

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تحفظ شہدائے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں ہے۔ شہداہمارے ہیرو ہیں اور ان کی تکریم پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی،86 ہزار سے زائد قربانیوں کی وجہ سے […]