ذکر مصطفی دل میں بسانا چاہیے
اس دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو آپ کو اتنی زیادہ پریشانی میں مبتلا کرے جتنا آپ کے اپنے خیالات کرتے ہیں۔دراصل آپ کی زندگی کی خوشیاں آپ کے سوچنے کے معیار پر منحصر ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر آپ امکانات پر توجہ دیتے ہیں تو آپ کو مزید پریشانیوں کا سامنا […]
بڑی طاقتیں بھارتی دہشتگردی کیخلاف کینیڈا کےساتھ ہیں
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا اور کینیڈا کو ایسی معلومات فراہم کیں جن سے ثابت ہوا کہ بھارت سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہے۔ ہردیپ سنگھ نجر قتل کے بارے […]
پٹرول مہنگا ،عدالت عظمیٰ میڈیا پر
نگران حکومت نے آئی ایم یف معاہدے پر عمل کرتے ہوئے مہنگائی کے ہاتھوں پسے ہوئے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب چھبیس اور سترہ روپے اضافہ کردیا جس سے بسوں ویگنوں رکشوں اور ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ اب پٹرول […]
ابن خلدون،اےک عظےم تارےخ دان
افرےقہ پر ططسی قوم کی حکومت اور ےورپ مےں تحرےک احےائے علوم کے درمےان دو ہزار سال کا عرصہ حائل ہے ۔اس عرصے کے دوران صرف دو عظےم تارےخ دان پےدا ہوئے اور مزے کی بات ےہ کہ وہ دونوں برابر تھے جو جنوبی افرےقہ مےں اےک دوسرے سے اےک سو مےل کے فاصلے پر […]
یوٹیلٹی سٹورزپرچینی کی ارزاں نرخوں پرفراہمی
نگران وزیراعلی محسن نقوی نے صوبہ بھر میں عوام کو سستی چینی یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مہیا کرنے کے فیصلے کی منظوری دےتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے عوام کو140روپے کلو چینی فراہم کرے گی ۔ پنجاب بھر میں 2100 یوٹیلٹی سٹوراور ساڑھے سات سو فرنچائزڈ یوٹیلٹی سٹور پر چینی دستیاب […]
اپنے اعمال کی سزا
وطن عزےز پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آےا۔آغاز سے ہی وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ناگزےر تھا لیکن 74 سالوں میں اسلامی قوانےن عملی طور پر نافذ نہ ہوسکے۔پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے۔وطن عزےز پاکستان میں اسلامی […]
حقیقت
اس سوال کا سادہ اور پرکار جواب یہ ہے کہ اللہ ہر انسان کی ترجیح اول ہو کیونکہ اگر آپ اپنے رب کو ترجیح اول نہیں دیتے تو پھررب کے مقابلے میں اور کون ہے جسے ترجیح اول دی جائے۔اگر آپ دنیا کی کسی چیز کو یہ مقام دیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے […]
عبداللہ خان سنبل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل مرحوم و مغفور بہت اچھے،خوبصورت اور نہایت ذہین آفیسر تھے جنہوں نے اپنے فرائض منصبی نہایت عمدہ طریقے سے ادا کئے اور وہ جہاں بھی رہے خوش اسلوبی کے ساتھ لوگوں کی خدمت کی۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹریز، صوبائی سیکرٹریز اور اعلیٰ افسروں نے عبداللہ خان سنبل […]
آئین و قانون کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراعظم کا عزم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے دورہ کے موقع پر اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی آئین و قانون کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،کسی بھی نشست کیلئے اب بولی نہیں لگے گی، ہم بولیوں کا گلہ گھونٹنے کیلئے آئے ہیں،حقوق کے نفاذ کی ذمہ داری […]
مذہبی یگانگت کے لئے نگران وزیراعظم کے اقدامات
بدقسمتی سے پاکستان میں مذہبی کارڈبڑی بیدردی اورشدت کے ساتھ کھیلا گیاہے، اَسی کی دہائی میں پاکستان مخاف قوتوں نے اندرون ملک خانہ جنگی کرانے کے لئے مذہبی کارڈ استعمال کیااورمسلمانوں کے اندرفرقہ پسندی کو ہوادیتے ہوئے انہیں انتہاپسندی کی جانب دھکیلتے ہوئے مذہب کے نام پرماراماری کاسلسلہ شروع کیا جس نے پاکستان کی سالمیت […]