کالم

”جرم بیگناہی کی پاداش میں 86 سال کی سزا“

آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں۔ ڈاکٹر عافیہ جس امریکی جیل ©©”ایف ایم سی ، کارسویل“ (FMC CarBureau swell – Federal of Prisons) میں جرم بے گناہی کی پاداش میں 86 سال کی قید تنہائی کی سزاکاٹ رہی ہیں ، گذشتہ چند ماہ کے دوران اس جیل سے رہائی پانے والی متعدد خواتین نے […]

Read More
کالم

کیا ہم غلام ہیں

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم جو ہماری ملکہ بھی تھیں کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کردی گئی انکی آخری رسومات میں جہاں دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت نے شرکت کی وہیں پر ہمارے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بھی جاکر تعزیت کی دعائیہ […]

Read More
اداریہ کالم

چینی وزیر دفاع کی سپہ سالار سے ملاقات

عوامی جمہوریہ چین پاکستان کا قابل فخر ہمسایہ دوست ہے جس نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کی کھل کر امداد کی ہے ، یہ امداد دفاعی ، معاشی ، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیمی میدان میں کی جاتی رہی ہے اور بلا امتیاز کسی سیاسی حکومت کے امداد کا یہ سلسلہ جاری رہا ، […]

Read More
کالم

شنگھائی تعاون تنظیم ۔۔۔!

بلاشبہ انسان بہت خوبصورت ہے، اگر آپ تعصب کی عینک اتاریں گے تو آپ پر یہ خوبصورتی عیاں ہوجائے گی ۔اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپ کو یہ سب کتابی باتیں نظر آئیں گی۔ یہ سب آپ کی نگاہ کا قصور ہوسکتاہے ،انسان کا نہیں۔شومئی قسمت تعصب کی عینک نہ اتارنے کے باعث […]

Read More
کالم

لاہور سے واہگہ ریل کی بدحالی

دنیا سیر و سیاحت سے پیسہ کما رہی ہے تو ہم اپنے سیاحتی مقامات کو اجاڑ کر خوشحالی کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں لاہور سے واہگہ بارڈر تک ریلوے لائن موجود ہے جس پر ہم چھوٹی چھوٹی شٹل سروس یا ٹرام وغیرہ چلا کر پیسے کما سکتے ہیں راستے میں آنے والے اسٹیشن مغل پورہ […]

Read More
کالم

ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کئے جائیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے آل سیکرٹریز کانفرنس سے خطاب میں محکموں کے افسران پر واضح کیا ہے کہ ان کی کارکردگی کو ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے جانچا جائے گا۔ محکموں کے سیکرٹریز منصوبوں کیلئے فنڈز کا درست اور بروقت استعمال یقینی بنائیں۔ سمری یا فائل پر2 روز کے اندر فیصلہ کیا جائے اورترقیاتی […]

Read More
اداریہ کالم

انتخابات کا مقررہ وقت پر انعقاد ، حکومت کا اعادہ

وزیر اعظم پاکستان نے ایک بار پھر حزب اختلاف کی جماعتوں پر واضح کردیا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت ہر حال میں پورا کرے گی اور حکومت کا قبل از وقت انتخاب کرانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ اس وقت حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف باربار قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد پر زور […]

Read More
کالم

پنجاب کے سب علاقوں کو یکساں ترقی دی جائےگی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے واضح طور پرکہا ہے کہ لاہور یا کسی بھی دوسرے شہر کو ترجیح دینے کی بجائے پنجاب کے تمام علاقوں کو یکساں ترقی دی جائے گی۔پنجاب کے عوام کی سہولت کیلئے میرے سابقہ دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے۔ مخالفین کی سیاست صرف نمود و نمائش تک محدود ہے۔ ہم […]

Read More
کالم

کتاب :اقبال فکر و فن

اس کتاب میں ایم ڈی تاثیر نے اپنے مضمون جو مختلف رسالوں میں اقبال کی موت کے بعد شائع کیے تھے لیے ہیں ۔آج ان پر تبصرہ کرنا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ ڈاکٹر محمد دین تاثیر ایم ڈی تاثیرکو اپنا نام محمد تاثیر لکھنے کے بجائے ”ایم ڈی تاثیر“ لکھنے پر بضد […]

Read More
کالم

سیلاب ، موسمی تبدیلیاں اور پاک بحریہ کا کردار

سبھی جانتے ہےں کہ حالیہ دنوں میں پورا ملک سیلاب کی بدترین سیلابی آفت کا سامنا کر رہا ہے ۔اسی تناظر میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے 16ستمبر کو سجاول اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق […]

Read More