چیف جسٹس اور قاضی عیسیٰ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے ہیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 1959 کو کوئٹہ میں ہزارہ مسلم خاندان میں پیدا ہوئے ان کے دادا قاضی جلال الدین 19ویں صدی کے آخر میں افغان امیر عبدالرحمن کے دور میں ہزارہ […]