سودی نظام اور قول و فعل میں تضاد ہی تباہی کی وجہ ہے
پاکستان میں کہنے سننے لکھنے اور بولنے کے لئے تو حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے لیکن عملی طور پر ملک میں چوروں رشوت خوروں سود خوروں حرام خوروں بھتہ خوروں منشیات فروشوں ضمیر فروشوں قلم فروشوں مکاروں اور غداروں کی حکمرانی رہی ہے، دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ملک میں حاکمیت اللہ تعالیٰ […]
عید کے بعد کل جماعتی کانفرنس
میر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے۔ معاشی کے ساتھ ساتھ آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔ بدامنی کا راج ہے اور عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان تمام مسائل کا علاج الیکشن سے ہی ممکن ہے۔ […]
اصل کامیابی حرکت وعمل سے عبارت ہے
مسجد قرطبہ کو دنیا کی خوبصورت ترین مسجد ہے، جسے اب حصہ گرجا گھر میں بدلا جا چکاہے تو دوسرا آثار قدیمہ قرار دیا گیا ہے۔اس کے داخلی دروازے پر مسجد کی جگہ چرچ کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔اس کے ستونوں کے درمیان اب بھی مسلمان سلاطین کی عمارت سازی کے فن کے نقوش جھلکتے […]
سیاسی ڈائیلاگ خوش آئند
ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کا معاملہ زیرسماعت ہے، اگلے روزوزارت دفاع کی جانب سے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست پر سماعت کرنے کے بعد عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماو ¿ں کو طلب کیا تھا۔جس پرگزشتہ […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انتخابی ڈرامے
مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ صرف کشمیریوں نے پیدا نہیں کیا، 50 فیصدی دہلی نے پیدا کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر میں کبھی بھی منصفانہ انتخابات نہیں کروائے، ایک بار تو نتائج ہی بدل دیے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی […]
پارلیمان کی بالادستی کی جنگ
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تاحال وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک پائی جاری نہیں کی بلکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا ہے اس دوران پارلیمان سے منظور کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرکے صدر مملکت کو بھجوایا تو انہوں نے […]
طا قت کا محور عوام و پار لیمان ، سپہ سا لار کا بیان
کو شش تو بہت کر تا ہوں لیکن میں نہیں سمجھ سکتا یہ عمرانیات کہ” میری گھڑی میری مر ضی“ ، خیر عمرانی ”فکر و فلسفہ “سمجھنا ہر عیرے غیرے نتھوخیرے کے بس کی بات نہیں ،بس آتے آتے ہی سمجھ آئے گی ہم سب کو اللہ ہی جانے کہ کب سمجھ آئے گی ۔ […]
انتخابی فنڈزکا اجرا ایک بار پھر مسترد
جی لکھ رکھیئے کہ پنجاب کیا ملک بھر میں عام انتخابات تب ہونگے جب حکومت چاہے گی۔اب یہ بات لکھ کر رکھنے یا اونچے سروں میں راگ الاپنے کی نہیں کہ حکومت ہرگز ہرگز الیکشن کرانے سے انکاری نہیں۔بقول سابق صدر مملکت آصف زرداری کہ ہمیں بس الیکشن کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے اورکچھ بھی […]
عوام کااستحصال کب تک؟
آج ہمیں دین کی روح سے واقفیت نہیں ہے جو شخص اعلانیہ دو نمبر کی اشیاءفروخت کرتا ہو اور بے ایمانی اور دھوکہ اس کا شیوہ ہو اس کی نیکی کی کیا حیثیت ہوگی؟۔یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستا ن کے ننانوے فیصد عوام کا بنیادی مسئلہ روٹی کا ہے،روٹی کے حصول کیلئے پاکستان […]
قیدیوں کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات
پاکستان میں جیل کی الگ ہی ایک سلطنت ہے جس میں جیلر جیسا بااختیار شخص ایک مطلق العنان بادشاہ والے اختیارات اور طاقت رکھتا ہے۔گنجائش سے زائد قیدی ہونے کی وجہ سے نہ صرف قیدیوں کو بلکہ عملہ کو بھی بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سنٹرل […]