رزلٹ۔۔۔!

معروف سائنس دان نیوٹن کے حرکت کے تیسرے قانون کے مطابق ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے۔انسان یا کوئی مخلوق کوئی بھی حرکت کرتا ہے تو اس کا ردعمل ضرور ہوتا ہے۔اسی طرح کوئی طالب علم اپنی توجہ تعلیم پر مرکوز رکھتا ہے ،دلجمعی سے مطالعہ کرتا ہے، نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ […]

اعضاءکی پےوند کاری کا دھندا

اےک خبر پڑھنے پر روح مےں اےک جھکڑپےدا ہوا جو مسلسل چل رہا ہے ۔ےوں محسوس ہوا کہ مےں اےک جنگل مےں کھڑا ہوں جہاں قانون نام کی کوئی چےز نہےں ۔ہر سو خوف و ہراس نے ڈےرے ڈالے ہوئے ہےں ۔ہر قسم کی بڑھتی ہوئی جرائم کی تعداد نے عوام کا سکون اور چےن […]

بھارت کو خطرناک ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش

پاکستان نے بھارت کو روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کو نقصان پہنچ رہا ہے۔جنوبی ایشیا میں اس پیش رفت کے اثرات واضح ہیں جن کے باعث خطے میں سٹریٹجک استحکام متاثر ہو رہا ہے۔بین الاقوامی برادری کا […]

سیاسی ومعاشی بحران مسلسل جاری

پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین سے گزررہا ہے کہ جس میں مالی مشکلات ، سماوی آفات اور سیاسی بحرانوں کا بیک وقت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، پہلے نمبر پر ملکی ڈوبتی معیشت کو بچانا حکومت کیلئے ایک بدترین مسئلہ بنا ہوا ہے ، حکومت سنبھالتے وقت پی ڈی ایم نے […]

مایوسی کی وجہ سے 8 لاکھ جوان ملک چھوڑ چکے

گزشتہ دنوں میں پاکستان کی معروف گائیک طاہرہ سید کا انٹرویو سُن رہا تھا ۔ اُن سے پوچھا گیا کہ آپ کی دوبچیاں جو بیرون ملک ہیں ۔ اُن کی وجہ سے آپ پریشان ہونگی ۔ تو محترمہ طاہرہ سید نے جواب دیا © ©،نہیں مجھے اُنکے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے کوئی پریشانی […]

پیٹ کی بھٹی کاایندھن تلاش کرتے ہوئے

نگران حکومت آنے کے فورابعدایک شو رہے ایک غوغا ہے۔وسیع پیمانے پربیورو کریسی میں تبادلوں کا رولا ہے۔ اوپر سے پکڑدھکڑ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ فواد چوہدری کے بعدلاہورسے بھی ایک آدھ گرفتاری کی اطلاع ہے۔یہ صورت حال دیکھ کر سینہ گزٹ والوں نے بھی افواہیں پھیلانی شروع کر دی ہیں کہ […]

اپنے ڈوپامین اورسیروٹونین کیسے بڑھائیں

حکومت نے باالاخر وہی کیا جس کا خدشہ تھا،شیڈول کے مطابق یکم تاریخ آنے سے قبل ہی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکلخت بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔آئی ایم کے دباو ¿ پریہ اعلان حکومت کی نااہلی کی ماری عوام پر […]

2022ء،بھارت میں اقلیتوں پر ظلم کا سال

بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس نے سال 2022ءکو بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت‘ امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال قرار دے دیا۔ سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس انڈیا کی سالانہ رپورٹ میں بھارت بھر میں اقلیتی برادریوں کے خلاف نفرت پر مبنی متعدد واقعات کو […]

اسلام سادگی کا دین ہے

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔ ان کی آرز ¶ں، تمنا ¶ں اور حسین زندگی کے سپنوں کا گلا گھونٹ دیا […]

حاصلِ آزادی

زندگی ایک جہد مسلسل اور آگے بڑھنے کا نام ہے۔اپنی بقا کی جدوجہد اوراپنے مقصد حیات کو پانے کا شوق انسان کو اِس خلافت کا اہل بناتی ہے جس کے لئے اللہ عزوجل نے اسے منتخب کیا ہے۔انفرادی زندگی سے لے کر اجتماعی معاملات تک انسان پرچند اصول و ضوابط کی پابند ی ضروری ہے […]