- الإعلانات -

Browsing Tag

Sleep

صحت مند زندگی کے لیے روزانہ کتنے گھنٹے نیند ضروری ہے؟

دنیا بھر کے سائنسی اور تحقیقی ماہرین ابھی تک انسان کی اہم چیزوں میں سے ایک نیند کے بارے میں یہ بات دریافت نہیں کرسکے کہ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے ہمارا جسم سونے پر مجبور ہوتا ہے۔ اب تک انسان کی نیند کے حوالے سے مختلف مطالعے…

کیا نیند کی کمی بھی کرونا کے خطرے کو بڑھا دیتی ہے؟ تحقیق میں خوفناک انکشاف

محققین نے رات کی پرسکون نیند کو کرونا کے خطرے میں کمی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رات نیند کا ہر اضافی گھنٹا کووڈ 19 کا خطرہ 12 فیصد تک کم کردیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند پوری نہ ہونے سے سب سے پہلا اثر آپ کی جسمانی توانائی اور…

کیا آپ کو بھی نیند میں پیاس لگتی ہے؟ وجوہات اور حل جانیے

نیند کی کمی ویسے ہی دن بھر ذہنی دباؤ اور پریشانی کا باعث بنتی ہے لیکن آدھی رات کو پانی کی پیاس لگنے سے آنکھ کھل جائے تو نیند آنے میں کافی وقت گزر جاتا ہے اور گہری نیند میں جانے کےلیے کافی وقت بھی درکار ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کو…

گاڑی چلاتے ہوئے بار بار نیند آنا، علاج کیسے کیا جائے؟

کام کے دوران سوجانا ایک فطری عمل ہے، یہ کام عموماً دفاتر میں اکثر دیکھنے کو ملتا ہے، اس کی وجہ رات کو نیند کی کمی یا دوپہر کے کھانے کے بعد غنودگی طاری ہونا ہے۔ لیکن گاڑی چلاتے ہوئے اونگھنا یا غنودگی کے باعث سستی کا مظاہرہ کرنا انتہائی…

صدموں سے نجات کیلئے پرسکون نیند انتہائی ضروری قرار

نیند انسانی صحت میں اہم ترین کردار ادا کرتی ہے اور پرسکون نیند انسان کو دن بھر کی تھکن، صدمات، جذباتی اثرات سے نجات دلانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ حالیہ تحقیق میں محققین نے کہا ہے کہ انسانی صحت میں بہتری کےلیے نیند بے حد ضروری ہے…

زیادہ نیند، نابینا پن کی وجہ

کیلیفورنیا: ایک مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ معمول سے زیادہ کی نیند سے پیدا ہونے والے امراض نابینا پن کی وجہ بن سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق جو لوگ 8 گھنٹے سے زیادہ کی نیند لیتے ہیں ان میں جیوگرافک اٹروفی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جو انسانی…

خواتین کو مردوں کے مقابلے زیادہ نیند کی ضرورت

نیند انسانی صحت اور دماغی چستی کا لازمی جز ہے جس کی کمی انسان کی صلاحیتوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے اس لیےعام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ مردوں کو زیادہ نیند اور سکون کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو مردوں کے…

نیند پوری کرے اور زیادہ ذہین نظر آئے

سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ اپنی نیند پوری کرتے ہیں وہ لوگوں کو زیادہ ذہین نظر آتے ہیں۔ محققین کے مطابق اس کی وجہ آنکھوں میں تھکن نہ ہونا ہوتا ہے جو لوگوں کو زیادہ ذہین اور پرکشش دکھاتا ہے۔ اس تحقیق کے…