اسنیپ چیٹ کی ٹوٹی ہوئی ‘اسٹریکس’ کو کیسے واپس لائیں؟
واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح سوشل میڈیا سائٹ اسنیپ چیٹ کو بھی نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنی تفریح کیلئے استعمال کرتی ہے اور اپنے دوستوں کو پل پل کی خبر دینے میں یہ سائٹ کافی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
اسٹریکس کسی سلسلے کو جاری رکھنے کو…