- الإعلانات -

Browsing Tag

Social Media

شلپا کا شوہر کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا رد عمل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے رواں ہفتے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ایک قول پوسٹ کرکے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ شلپا شیٹی کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے…

’ان فولو کا بٹن موجود ہے‘، صارف کی تنقید پر مریم نفیس کا جواب

مریم نفیس کو سوشل میڈیا پر ایک صارف نے تنقید کا نشانہ بنایا جس پر اداکارہ نے صارف کو ان فولو کرنے کا کہہ دیا۔ مریم نفیس نے انسٹاگرام پر عیدِ قرباں کے حوالے سے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے بچوں کی نصیحت کے لیے ایک پوسٹ شیئرکی۔ تصویری پوسٹ میں…

علیزے شاہ کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

اداکارہ علیزے شاہ نہ صرف اداکاری بلکہ منفرد ملبوسات اور فیشن ٹرینڈز اپنانے کے باعث بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ علیزے شاہ گزشتہ شب اسٹائل ایوارڈز تقریب میں پہنے جانے والے مغربی طرز کے لباس کے باعث ایک بار پھر ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں اور…

سوشل میڈیا پر مہنگی ترین شادی کے چرچے ایف بی آر نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے سوشل میڈیا پر مہنگی ترین شادی کے چرچوں کے بعد صنعتکار کو نوٹس جاری کر دیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پرتعیش شادی پر غیرمعمولی اخراجات ہوئے۔ ادائیگیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کے بارے…

فیس بک، ٹوئٹر سمیت دیگرسوشل میڈیا کمپنیوں پر لاکھوں ڈالر جرمانہ

لاہور (روزنیوز) پاکستان میں سوشل سائٹس کا اکثر ایشو بنا رہتا ہے۔حکومت پاکستان نے بھی سوشل میڈیا کے حوالے سے سبھی ٹیک کمپنیز کو اسلام آباد میں دفاتر کھولنے کی ہدایت کی تھی۔اب یہی حال ترکی کا ہے کہ ترکی نے بھی سبھی سوشل میڈیا سائٹس کو ہدایت…

ٹک ٹاکر عادل راجپوت اور اہلیہ کو موت کی ‘جھوٹی’ خبر پر تنقید کا سامنا

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی اہلیہ کو اپنے شوہر کی موت کی خبر پھیلانے اور بعدازاں ان کی زخمی حالت میں واپسی کا اعلان کرنے پر عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ آج صبح عادل راجپوت کی اہلیہ، فرح راجپوت کی جانب سے…

فیس بک میسنجر پر اپنے پیاروں کے ساتھ اکٹھے ویڈیوز دیکھنا اب ممکن

فیس بک میسنجر میں ویڈیو کالز یا ویڈیو کانفرنسنگ ٹول رومز استعمال کرنے والے صارفین اب اپنے دوستوں اور گھروالوں کے ساتھ اسمارٹ فونز پر رئیل ٹائم میں اکٹھے ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔ فیس بک کی جانب سے یہ اعلان 14 ستمبر کو کیا گیا۔ کمپنی کا

کالج کے طلباوطالبات کے لئے ’فیس بک‘ کیمپس کا آغاز

سان فرانسسكو: فیس بک نے کورونا وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد ہم جماعتوں میں رابطے کےلئے ایک نیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کیا ہے جسے ’فیس بک‘ کیمپس کا نام دیا گیا ہے۔ ماضی میں ایسی ہی ایک ایپ ’فیس میش‘ کے نام سے مارک زکربرگ نے…

سوشل میڈیا کے مشوروں پر پلاننگ نہیں کرتے، پاکستانی ہیڈ کوچ

لاہور: مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم سوشل میڈیا کے مشوروں پر پلاننگ نہیں کرتے۔ پریس کانفرنس میں ایک سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ ٹور کی مصروفیات میں ہمیں تو اکثر اوقات یہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ سوشل میڈیا پر کیا چل رہا ہے، کبھی ایسا ضرور…

کاروباری مفادات کے سبب فیس بک بی جے پی کے نفرت آمیز مواد کے خلاف کارروائی سے گریزاں

مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مساجد جلانے کے لیے اکسانے والے ہندوستان کے دائیں بازو کے ایک سیاستدان فیس بک اور انسٹاگرام پر اب بھی سرگرم عمل ہیں حالانکہ سوشل میڈیا کمپنی کے عہدیداروں نے اس سال کے شروع میں کہا تھا کہ ہندوستانی سیاستدان نے نفرت…

سوشل میڈیا ہمیں غیر مہذب بنا رہا ہے

عام طور پر اسے دوستون میں دراڑ اور لوگوں سے بات چیت کی صلاحیت کو متاثر کرنے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے مگر سوشل میڈیا ہمیں غیر مہذب بنانے کا کام بھی کررہا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ اونٹاریو یونیورسٹی کی…

Valentine Day منانا چاہئے یا نہیں ؟ سوشل میڈیا

لاہور:  ”ویلنٹائن ڈے“ پاکستانی سوشل میڈیا پر تنازعات کا باعث بن گیا،ویلنٹائن ڈے منانا چاہئے یا نہیں ؟سوشل میڈیا پر ہر عمر کے افراد اس بارے اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں ۔ملک بھر میں ویلنٹائن ڈے کے حق اور خلاف مظاہروں کا سلسلہ چل ہی رہا تھا…