ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں… پورے 6 ستاروں والا نظامِ شمسی!
پیساڈینا، کیلیفورنیا: ماہرینِ فلکیات کی ایک عالمی ٹیم نے زمین سے تقریباً 2000 نوری سال دوری پر ایک ایسا نظامِ شمسی دریافت کرلیا ہے جس میں 6 ستارے ایک ساتھ موجود ہیں۔ اس نظام کا نام ’’کیسٹر‘‘ رکھا گیا ہے۔
اس عجیب و غریب نظامِ شمسی کو…