- الإعلانات -

Browsing Tag

Somalia

صومالیہ میں سرکاری تقریب میں دھماکا، 13 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سرکاری تقریب کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ موغادیشو میں ایک ریسٹورینٹ کے اندر سرکاری تقریب جاری تھی، تقریب میں سیاست دانوں اور سرکاری ملازمین شریک تھے۔ پولیس کے مطابق…

صومالیہ: الشباب کے فوجی اڈوں پر حملے، متعدد اہلکار ہلاک

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب نے فوجی اڈوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ الشباب کے شدت پسندوں نے ہفتے کی صبح دارالحکومت موغادیشوکے جنوب مغربی حصے میں واقع نیشنل آرمی کے دو اڈوں پر حملہ کیا اور اس دوران دو…

صومالیہ میں کار بم دھماکا، 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ بارودی مواد سے بھری گاڑی ایک ریسٹورینٹ کے گیٹ پر ٹکرائی جس کے بعد زوردار دھماکا ہوا اور پھر فائرنگ کی آوازیں بھی سنی…

صومالیہ میں صدارتی محل پر خود کش حملہ

موغا ديشو: صوماليہ کے دارالحکومت ميں واقع صدارتی محل کے اندر خود کش کار بمبار نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں واقع صدارتی محل میں ایک تیز رفتار کار کو سیکیورٹی…