اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ایس پی کورونا کے باعث انتقال کر گئے
کراچی: اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ایس پی راجہ ارشد کورونا کے باعث انتقال کر گئے، ایس ایس یو کے دو ایس پیز میں ایک ساتھ کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔
کراچی پولیس عالمی وبا کے دوران فرنٹ لائن فورس کے طور پر متحرک ہیں ، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ایس…