- الإعلانات -

Browsing Tag

space

باربی ڈول بھی خلا کا سفر کرے گی

ماسکو: بچوں کی پسندیدہ گڑیا باربی ڈول بھی ناسا کی ٹیم کے ساتھ خلا کے سفر کے لیے تیار ہوگئی۔ روس کی واحد خلا باز سے متاثر دنیا کی مقبول ترین ’باربی ڈول‘ کا نیا ایڈیشن متعارف کروادیا گیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی باربی ڈول متعارف کرانے کا…

خلا میں جانے کے خواہش مند افراد نے مہنگے ترین ٹکٹ بک کرالیے

بہت سے لوگوں کو خلا میں جانے کی خواہش ہوتی ہے اور اب اس خواہش کی تکمیل کرنا بھی آسان ہو گیا ہے کیونکہ دنیا کا پہلا نجی خلائی اسٹیشن کا عملہ متعارف کرایا گیا ہے۔ دنیا کے پہلے نجی خلائی اسٹیشن عملے کی قیادت امریکی خلائی ادارے (ناسا) کے سابق…

کیا کوئی خلائی مخلوق ’ایک بار پھر‘ ہمیں ریڈیو سگنل بھیج رہی ہے؟

ایمسٹریڈیم: ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کچھ غیرمعمولی ریڈیو سگنل دریافت کیے ہیں جو بظاہر ہمارے نظامِ شمسی سے 51 نوری سال دور ایک سیارے سے آرہے ہیں۔ اگرچہ سائنسدانوں نے ان سگنلوں کے کسی بھی خلائی مخلوق سے ممکنہ تعلق کے بارے…

خلائی فضلے کی صفائی کیلئے منصوعی سیارہ تیار

زمین کے مدار میں گردش کرنے والا فضلہ خلائی سائنسدانوں کےلیے پیچیدہ مسئلہ بن گیا,جس سے نجات کیلئے سائنسدانوں نے سیٹلائٹ منصوبہ شروع کردیا۔ برطانیہ کی ایک کمپنی نے زمین کے مدار میں گھومنے والے فضلے سے نجات کےلیے مصنوعی سیارے کا انوکھا منصوبہ…

آسمان پر نظر رکھیے… مشتری اور زحل قریب آرہے ہیں!

کراچی: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسمان پر مشتری اور زحل میں فاصلے کم ہورہے ہیں اور قربتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ 16 دسمبر سے 25 دسمبر تک یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے اتنے قریب نظر آئیں گے کہ جتنے آج سے 800 سال پہلے دکھائی دیئے تھے۔ یعنی یہ واقعہ…

خلائی کچرے کو اپنے ’پنجے‘ میں جکڑنے والا سیٹلائٹ

لندن: برطانوی کمپنی نے ’ دی کلا‘ یعنی پنجہ نامی ایک سیٹلائٹ کا منصوبہ پیش کیا ہے جو زمینی مدار میں زیرِ گردش لاکھوں کروڑوں اجسام کو کسی ’سُکڑی‘ کی طرح جمع کرے گا ۔ ہم ہر ماہ کوئی نہ راکٹ یا سیٹلائٹ زمینی مدار میں بھیجتے ہیں اور یہ سلسلہ…