اسٹار شپ کامیاب لینڈنگ کے بعد تباہ، ویڈیو وائرل
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ ایس این 10 پروٹوٹائپ اسپیس کرافٹ نے پرواز کے بعد کامیاب لینڈ کی تاہم لینڈ کرتے ہی تباہ ہوگیا۔
اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا گیا، جس میں اسٹار شپ کو لینڈ کرنے کی کامیابی حاصل ہوئی اور ابھی…