- الإعلانات -

Browsing Tag

speakerasadqaiser

سپیکر قومی اسمبلی نے ایک نہ سنی ،،،احسن اقبال ہاتھ جوڑتے رہے

: احسن اقبال نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا افتتاح قائداعظم  محمد علی جناح نے کیا تھا اس لیے ہاتھ جوڑتا ہوں اس سے متعلق قانون سازی کے لیے قواعد کو معطل نہ کیا جائے۔ احسن اقبال کے ہاتھ جوڑنے کے باوجود اسپیکر اسد قیصر  نے درخواست منظور نہ کی 

پاکستانی پارلیمانی وفد کو افغانستان میں لینڈنگ کی اجازت نہ ملی، دورہ ملتوی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت افغانستان کے دورے پر جانے والے پارلیمانی وفد کے جہاز کو کابل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کے باعث دورہ ملتوی کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے کے…

اعتماد کاووٹ: اپوزیشن گنتی غلط ثابت کرے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اسد قیصر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ پر گنتی غلط ثابت کرنے کا چیلنج دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا اگر کوئی ریکارڈ کے ساتھ ثابت کردے کہ ارکان کی تعداد 178سے کم…

اعتماد کا ووٹ: اسپیکر کا حاضری کے معاملے پر بلاول کو چیلنج

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج دے دیا۔ اسد قیصر کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو زرداری کو کہتا ہوں آئیں جو چاہیں تسلی کریں، پوری دنیا اور میڈیا دیکھ رہا تھا، ایک بھی ایم این اے کا بتائیں…

اسپیکر اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے 4 فروری کے اجلاس میں ناخوشگوار معاملے کا نوٹس لے لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا اور اس معاملے پر 8 فروری کو اجلاس بھی طلب…