- الإعلانات -

Browsing Tag

Sport

ورزش سے دور نوجوانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

موجودہ دور میں نوجوانوں میں جسمانی سرگرمیاں کم ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے انہیں بے شمار طبی خطرات کا سامنا ہے، اب حال ہی میں ایک اور تشویش ناک تحقیق سامنے آئی ہے۔ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق سے علم ہوا کہ موٹاپا اور جسمانی فٹنس میں کمی…

پاکستان میں فٹبال کا کھیل ٹھوکریں کھانے لگا

لاہور: پاکستان میں فٹبال کا کھیل ایک بار پھر ٹھوکریں کھانے لگا جب کہ 2گروپس میں چقپلش نے اس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ فٹبال کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے مگر گذشتہ چند برسوں سے پاکستان میں یہ تنازعات کی حد تک محدود…

کیا ورزش ذیابطیس ٹائپ ٹو سے بچا سکتی ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

محققین نے ذیابطیس ٹائپ ٹو سے متعلق کہا ہے کہ فضائی آلودگی ذیابیطس 2 کا خطرہ بڑھا دیتی ہے تاہم جسمانی سرگرمیاں اس مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ یہ تحقیق نیدرلینڈ اور ہانگ کانگ کے ماہرین نے کی، جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کا…

ریو اولمپکس گیمز 2016ءکا آغاز 5 اگست سے ہوگا، 85 دن باقی، تیاریاں عروج پر

ریو ڈی جنیرو ۔رواں برس برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز کا کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہو چکا ہے، میگا گیمز کے آغاز میں 85 روز باقی رہ گئے، میگا گیمز کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ گیمز 5 سے 21 اگست تک منعقد ہوں گے جس میں 160 سے زائد…

خو شخبری, عبدالرزاق کی ٹیم میں واپسی کا امکان

دورہ انگلینڈ کیلئے چیف سلیکٹر انضما م الحق نے ٹیم کے نام جا ری کر دیئے جن میں عمر اکمل احمد شہزاد اور شاہد آفر یدی کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ، انضما م الحق نے عبدالرزاق سمیت نظرانداز کھلاڑیوں کو آس دلا دی۔انضمام الحق کا کہنا ہے کہ آل…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس (آج) ہوگا

لاہور۔ ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹس میں پاکستانی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ٹیم کے انتخاب کے طریقہ کارکی تحقیقات کرنے کےلئے پی سی بی چیئرمین شہر یار خان کی طرف سے شکیل شیخ کی سربراہی میںبنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس…

سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے مابین میچ آج ہوگا

لاہور ۔  قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور میچ کی پریکٹس دلوانے کےلئے سینئر اور جونیئر ٹیموں کے مابین تین میچز ہو نگے۔ پہلا میچ (آج) منگل کو سرگودھا میں اڑھائی بجے دن ہوگا۔ دوسرا میچ (کل)بدھ کو خوشاب میں…

آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل…

بنگلور ۔ 28 مارچ  آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ (کل) بدھ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان فیروز شاہ کوٹلہ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجے شروع…

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان ہے تفصیلات کے مطابق موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ کولکتہ کے ایڈن…

مردوں کو زیادہ انعامی رقم ملنی چاہیے

ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نویک جوکووچ نے کھیل کے انعام کی رقم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کے لیے انعام کی رقم خواتین کی نسبت زیادہ ہونا چاہیے کیونکہ اس کو دیکھنے کے لیے زیادہ لوگ آتے ہیں۔ انڈین ویلز میں بی این پی جیتنے کے بعد…

شفقت امانت علی ، امیتابھ بچن پاک انڈیا میچ سے قبل قومی ترانہ پڑھیں گے

بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اہم میچ میںآج مدمقابل ہوں گی ، اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ اس میچ کا آغاز دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے اپنے ملک کا قومی ترانہ پڑھ کر کریں گی۔پاکستان کی…

عمران خان نے عمر اکمل کی سفارش کردی

کولکتہ میں میچ سے قبل ہونے والی ملاقات میں عمر اکمل نے عمران خان سے درخواست کی کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان سے کہیں کہ مجھے اوپر کے نمبر پر بھیجیں۔ عمران خان نے وقار یونس سے عمر اکمل کو اوپر بھیجنے کی سفارش کردی

پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولکتہ : پاک بھارت بڑے مقابلے سے پہلے کولکتہ میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے۔ بارش سے میچ متاثر ہوا تو پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ کولکتہ میں کالے بادل چھاگئے ہیں۔ کھلاڑیوں کے گرجنے سے پہلے ہی بادل برس پڑے۔ کئی مقامات پر بارش سے موسم خوشگوار…

انکشاف ہوا ہے کہ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں

ورلڈ ٹی 20 کا سب سے بڑا معرکہ آج ایڈن گارڈنز کلکتہ میں ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈن گارڈنز میں 5 مینز اور ایک ویمن فائنل مقابلے کیلئے 3 ٹرف تیار کئے گئے ہیں اور آئی سی سی کے قوانین کے تحت مسلسل 2 روز میں ایک ہی پچ پر پاکستان اور بنگلہ دیش…

شاہد آفریدی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ۔

کولکتہ قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔آل راؤنڈ ر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران اپنی ایک تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ پیغام دیا کہ…