- الإعلانات -

Browsing Tag

Sri Lanka

سری لنکا، 2019 ایسٹر حملے کے الزام میں مسلمان رکن پارلیمنٹ گرفتار

سری لنکا میں 2019 میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملے کے الزام میں مسلمان رکن پارلیمنٹ رشاد بدیع الدین کو بھائی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔مسلمان رہنما اور ان کے بھائی کو کولمبو میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ سری لنکن پولیس نے مسلم…

اقوام متحدہ کو سری لنکا میں ‘جنگی جرائم’ کے شواہد اکٹھا کرنے کا مینڈیٹ مل گیا

جینیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف مشیل بیچلیٹ کو سری لنکا کی طویل خانہ جنگی سے متعلق جرائم کے بارے میں معلومات اور شواہد اکٹھا اور محفوظ کرنے کا مینڈیٹ دے دیا گیا۔ری لنکا میں علیحدگی پسند تامل ٹائیگرز کی شکست کے ساتھ 2009 میں طویل…

سری لنکا میں برقع پر پابندی اور اسلامی اسکولوں کو بند کردیا جائے گا، وزیر

کولمبو: سری لنکا میں مسلمانوں کو اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ایک اور پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہاں کے حکومتی وزیر نے کہا ہے کہ برقع پہننے پر پابندی ہوگی اور ہزار سے زائد اسلامی اسکولز کو بند کردیا جائے گا۔ ہفتہ کو وزیر برائے عوامی تحفظ…

زلفی بُخاری کی کوششیں رنگ لے آئیں، سری لنکا میں قید 44 پاکستانیوں کو 7 سال بعد رہائی مل گئی

اسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری کی کوششوں سے سری لنکا میں قید 44 پاکستانیوں کو 7 سال بعد رہائی مل گئی ، زلفی بخاری نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے سری لنکن حکام کو خط لکھا تھا۔ معاون خصوصی زلفی بخاری کی بیرون ملک جیلوں میں قید ہم وطنوں…

لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، 200 خاندان لاپتہ

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے دو واقعات میں 200 خاندانوں کے مٹی کے تودوں تلے دب جانے کا خدشہ ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق لنکن حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع کیگالے میں گزشتہ شب دو مقامات پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے بعد…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹائٹل کا دفاع مشکل ضرور نا ممکن نہیں، دلشان

کولمبو ۔: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر تلکارتنے دلشاننے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹائٹل کا دفاع مشکل ضرور ہے لیکن نا ممکن نہیں، ٹیم چیلنج سے نمٹنے کیلئے بھرپور مقابلوں کیلئے تیار ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے گزشتہ برس ٹی ٹونٹی ورلڈ…

ایشیا کپ، آج سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

میرپور:ایشیا کپ کے ساتویں میچ میں آج سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آج کے میچ میں شکست سری لنکا کو ایونٹ سے باہر کر سکتی ہے۔اگر بھارت جیتا تو فائنل میں جگہ پکی کرلے گا۔ بنگلادیش میں جاری ایشیا کپ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔…

لاستھ ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

ڈھا کہ: سری لنکن ٹی ٹوئنٹی کپتان اور مایہ ناز فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا نے آئندہ ماہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا ہے۔ایک عرصے سے انجری کا شکار ملنگا نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں 26 رنز کے…

کمار سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

کولمبو : کمار سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ انہیں برطانیہ میں سری لنکن ہائی کمشنر بننے کی پیشکش کی تھی، متھری پالا نے ان سے کہا تھا کہ انہوں نے ملکی وقار میں اضافہ کیا ہے اسلئے وہ انہیں ہائی کمشنر بننے…

سری لنکا کی ٹیم میں لستھ ملنگا کی بطور کپتان واپسی

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 اور ایشیا کپ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں لستھ ملنگا کی بطور کپتان واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف کی جاری کردہ بیان کے مطابق جمعرات کو سری لنکن سلیکٹرز نے سپنر رنگنا ہیراتھ کو بھی دونوں ٹورنامنٹس کے لیے ٹیم میں شامل کیا…