- الإعلانات -

Browsing Tag

srilanka

سری لنکا میں مسز ورلڈ گرفتار

مسز ورلڈ کا اعزاز رکھنے والی کیرولین جیوری کو رواں ہفتے مسز سری لنکا کا تاج اتارنے کے معاملے پر گرفتار کر لیا گیا۔ کیرولین جیوری نے مسز سری لنکا 2021 کا اعزاز پانے والی پشپیکا ڈی سلوا پر طلاق یافتہ ہونے کا جھوٹا الزام عائد کرکے ان کا تاج…

ویسٹ انڈیز اوپنرز کا شاندار لاٹھی چارج، سری لنکا کو شکست

اینٹیگا: کالی آندھی کے اوپنرز کی ریکارڈ پارٹنر شپ کی بدولت سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست کھانی پڑی ہے۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ اینٹیگا کے سر ویون رچرڈسن میدان میں کھیلا گیا، جہاں ویسٹ انڈیز…

سری لنکن اوپنر کے متنازع رن آؤٹ کا سوشل میڈیا پر چرچہ

اینٹیگا: سری لنکن بلے باز کا عجیب وغریب آؤٹ قرار دینا ایک تنازعہ بن گیا ہے ، جس نے سوشل میڈیا صارفین کے درمیان بحث ومباحثہ کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔سری لنکا اس وقت ویسٹ انڈیز کے ٹور پر موجود ہے، جہاں اس نے مہمان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں1-2…

مرلی دھرن کی زندگی پر فلم، ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری ہوگی

سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن کی زندگی پر بننے والی فلم کی ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔اسپنر مرلی دھرن کی زندگی پر بننے والی فلم کی ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، اس کا نام ’800‘ ٹیسٹ کرکٹ میں…

انگلینڈ اور سری لنکا کل ہونگے آمنے سامنے

لندن انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈیز کی سیریز کا پہلا میچ کل ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔ڈے نائٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔اس میچ سے پہلے آئی لینڈرز نے آئرلینڈ کو دو میچوں میں شکست دی تھی جس…

دوسرےٹیسٹ میں سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست سریز انگلینڈ کے نام

چیسٹر لی سٹریٹ انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی جیت لی۔میچ کے چوتھے روز سری لنکا کے بلے بازوں نے دوسری اننگ میں شاندار بلے بازی سے اپنی مزاحمت جاری رکھی لیکن یہ مزاحمت انگلش ٹیم کو فتح…